Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

قلعہ محبت
قلعہ محبت
قلعہ محبت
Ebook105 pages24 minutes

قلعہ محبت

Rating: 5 out of 5 stars

5/5

()

Read preview

About this ebook

قلعہ محبت

نائلہ حنا

 

1997-1999

میری تصویر کشی کی کوشش نہ کرنا

ہر لمحہ اک نیا جلوہ ہوں میں

اک پارہ سیماب,اک جلوہ مہتاب

خدا کے عشق میں گرفتار

صبا رفتار

سب سے جدید، ہمیشہ سر بلند

LanguageUrdu
Release dateMay 23, 2022
ISBN9798201953003
قلعہ محبت

Read more from Naila Hina

Related to قلعہ محبت

Related ebooks

Related categories

Reviews for قلعہ محبت

Rating: 5 out of 5 stars
5/5

1 rating1 review

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

  • Rating: 5 out of 5 stars
    5/5
    Eternal bliss

    That's the best part of the book, it's all about poetry, surprisingly excellent, beautifully illustrated inkling. A must read.

    Rated 5 Stars and reviewed by Jane Sharon on November 23, 2021

Book preview

قلعہ محبت - Naila Hina

نائلہ حنا

انتساب

میرے  بھائیوں  کے  نام

آ  پ  سب  کی  مسلسل  کاوشوں  اور  محبت سے

آج  میں  میں  ہوں۔۔ اگر  کچھ  ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

گو  یہ  گستاخی  ہے  اور کسی  طرح  لائق  پیشروی  نہیں ۔۔۔

گر  قبول  افتد  زہے  ز  و  شرف!

نعت

مدینہ جس نے دیکھا ایک بار میں بھی ان میں ہوں

فخر ہے مجھ کو، والی دوجہاں ﷺکا ہے جہاں رہتا

مرا دل بھی مدینہ ہے میرے دل کا بھی وہ والیﷺ

مگر جس نے ہے دیکھا خود مدینہ وہ نگاہ میں ہوں

پڑھو  صلّ علٰی  صلّ علٰی  صلّ علٰی  رسولنا

کہ ہیں بعد از خدا تعریف کے قابل تو بس ہیں آپﷺ

میرے آنسو، میرے دل کا ہر اک ٹکڑا ہے بس نظر

میرے تو سامنے ہر وقت مدینہ کا ہی ہے منظر

ہرا گنبد کہ جس کی ٹھنڈی چھاؤں ہی سکوں بخشے

میں اس کو دیکھ کر خود پر ہی خود ہی رشک کرتی ہوں

میری نظریں ہیں خوش قسمت، میرا دل اس سے خوش قسمت

کہ دیکھا ہے مدینہ اور دل میں بھی بسا رکھا

میرے حبیبﷺ تو خدا کے ہیں حبیب کیا کہنا

کہ ساری کائنات ہی بنی اس عشق کی خاطر

خدا تو خود سدا موجود ہے میرے مدینے میں

کہ محبوبﷺ خدا رہتا وہاں ہے اس قرینے سے

ہرا گنبد، سنہری جالیاں، ریاض الجنۃ

بڑی ہی سادگی سے پُر ہے نور رب کے پیارےؐ کا

کہ جو ہے نورٌ من نور اللہ کہ جو ہے حبیبﷺ خدا

مدینہ آپﷺ کا میں نے بھی دیکھا ہے ان آنکھوں سے

کرم فرمایئے اے رب کے پیارے یا رسول اللہ ﷺ

مجھے بلوایئے پھر سے مدینے حاضری کو آپﷺ

میرا ہر اک گناہ بھی معاف کروالیجئے آقا

کہ ہے کوئی نہیں تیرے سوا میرا، رسول اللہ ﷺ

٭٭٭٭٭

Enjoying the preview?
Page 1 of 1