Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

سخُن جاگ رہا ہے: 2
سخُن جاگ رہا ہے: 2
سخُن جاگ رہا ہے: 2
Ebook79 pages15 minutes

سخُن جاگ رہا ہے: 2

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

فطری حُسن اور خُوبصورتی "سُخن جاگ رہا ہے" کے شاعر اسٹیفن  نیکولس آذرؔ کی شاعری کا بنیادی تلازمہ ہے ۔ ایک حساس فنکار ہوتے ہوئے اسٹیفن نیکولس اپنے جوہر میں حُسن پرست واقعہ ہُوا ہے۔۔۔ وہ حُسن جو صرف کسی نسائی پیکر  کے خدوخال، نقش و نگار اور رنگ روپ تک محدود نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ حُسن جو خلوص و محبت  میں ہوتا ہے۔ جو شعور کی پاکیزگی اور معصومیت میں ہوتا ہے۔ جو زندگی کے ہر خُوش کن مشغلے میں ہوتاہے اور وہ حُسن و خُوبصورتی جو کائنات کے ہر دلفریب منظر میں ہوتی ہے۔ اِس حوالے سے اسٹیفن حُسن و  جمال کو دیکھ کر صرف محظوظ ہی نہیں ہوتا بلکہ اسے  محسوس کر کے سوچتا ، بلکہ گہرا سوچتا ہے۔     حمید ہنری

LanguageUrdu
Release dateMar 14, 2024
ISBN9798887229652
سخُن جاگ رہا ہے: 2

Related to سخُن جاگ رہا ہے

Related ebooks

Reviews for سخُن جاگ رہا ہے

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    سخُن جاگ رہا ہے - اسٹیفن نیکولس آذر

    جملہ حقوق بحق شاعراسٹیفن نیکولس  آذرؔ

    و ناشر فیتھ فکشن۔ کینیڈا محفوظ ہیں

    ISBN 979-888722965-2

    March 15, 2024

    ––––––––

    فیتھ فکشن

    اونٹاریو، کینیڈا

    سُخن جاگ رہا ہے

    نظمیں اور قطعات

    اسٹیفن نیکولس آذرؔ

    مصُوّرانہ شاعری

    تصویر و تحریر احساسات و جذبات کا وہ حصّہ ہیں، جو بصارت اور سماعت دونوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ ہاتھوں  میں تصویر بنانے کے لئے بُرش اور رنگوں کا ہونا یا تحریر کے لئے اُنگلیوں میں قلم کا ہونا نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اچھی تخلیقات کا شعور انسان کو اُسی وقت ملتا ہے جب وہ زندگی کی حقیقتوں سے نہ صرف واقف ہو بلکہ اِس کا تجربہ اور مشاہدہ کافی حد تک وسیع ہو ۔

    سخُن جاگ رہا ہے کے مصُور ( شاعر) اسٹیفن نیکولس کے بقول میَں نے اُردو غزل گوئی کو خُود کلامی کی تجریدی صنف کے طور پر دیکھا اور پرکھا ہے ۔ سو اُن  کے اِس جملے سے اُن کے مصوری میں ایک الگ انداز اور اُن کی خُدا داد صلاحیت کا پتہ چلتا ہے  کہ اُن کا مصّورانہ کام اُن کی پہچان ہے ۔ اِس کے ساتھ ساتھ  اپنی شاعرانہ کاوشوں کو بھی اُنہوں نے کتابی شکل دی ہے ۔ اُن کی شاعری کا تصویری رنگ دیکھئے :

    خیال کا عکس خواب میں ہو

    پھُول سا چہرہ کتاب میں ہو

    نیا لوچ رنگِ شباب میں ہو

    انار کا رس شراب میں ہو

    نیند

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1