Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

جنوں زاد
جنوں زاد
جنوں زاد
Ebook95 pages27 minutes

جنوں زاد

Rating: 5 out of 5 stars

5/5

()

Read preview

About this ebook

جنوں زاد

پارس

میں کسی پرانے ہاگ کو چھوؤں۔وہ

دلکش شخصیت بن جاتا ہے۔

جادو میرے ساتھ حیرت انگیز کام کرتا ہے۔

ہر کوئی چاہتا ہے اور اس کے لیے روتا ہے!

 

 

LanguageUrdu
Release dateAug 26, 2021
ISBN9798201223854
جنوں زاد

Read more from Naila Hina

Related to جنوں زاد

Related ebooks

Related categories

Reviews for جنوں زاد

Rating: 5 out of 5 stars
5/5

1 rating1 review

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

  • Rating: 5 out of 5 stars
    5/5
    Everything!

    Words are like puppets in the hands of her pen, which she deliberately directs as per her choice and create the most magnificent Poetry ever written! Engr Dr Naila Hina can be anything and everything!

    Rated 5 Stars and reviewed by Nigorai Pelican on November 23, 2021

Book preview

جنوں زاد - Naila Hina

نائلہ حنا

بہشت چار ساعت کی شاعرہ نائلہ حنا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر محمد اسلام

شاعری عطیہ خداوندی ہے اسی لئے بقول شخصے یا تو شاعر ہوتا ہے یا نہیں۔ چوں کہ شاعری ابتدا سے ہی مزاج کا حصہ بن جاتی ہے لہذا بیشتر شعر کہنے والے اس کا آغاز بچپن سے کر دیتے ہیں ۔ اردو شاعری کی ابتدا میں شعرا کا غلبہ رہا۔ پھر شاعرات نے بھی اس میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے شروع کر دیئے عصر حاضر میں بھی متعدد شاعرات گیسوئے سخن سنوار رہی ہیں عہد حاضر کی شاعرات میں نائلہ حنا کا نام بھی نمایاں ہے انھوں نے اپنی کتاب بہشت چار ساعت کا تحفہ ارسال کیا ہے جس کے لئے میں ان کا ممنون ہوں اس میں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں جن میں ہجر و وصال کی کیفیات کو خوب صورت اشعار کی صورت میں ڈھال دیا گیا ہے اسی لئے وہ اپنے اس مجموعہ کلام کو محبت نامہ قرار دیتی ہیں انھوں نے اپنے نظریہ محبت کی بھی وضاحت کی ہے ان کا کہنا ہے کہ محبوب ساری خلائق بھی ہو سکتی ہو کہ خدا ان سے محبت کرتا ہے جو خدا کے بندوں سے محبت کرتے ہیں ان کے کلام میں متعدد ایسے اشعار ملتے ہیں جن میں کائنات کے حسن کا نہایت عمدگی سے تذکرہ کیا گیا ہے جبکہ بعض اشعار تصوف کا رنگ لئے ہوئے ہیں انھوں نے محبوب ،محبت، فرد ،معاشرے اور کائنات کو اپنی داخلی کیفیات،جذبات اور احساسات کے ساتھ منفرد انداز کے ساتھ دیکھا ہے جس سے ان کی شاعری کا کینوس وسیع ہو جاتا ہے

سابق صدر انجمن ترقی اردو پاکستان کی نائلہ حنا کے بارے میں یہ بڑی معتبر رائے ہے کہ آپ ایک جینوئن اور آج کی شاعرہ ہیں سچ کا ذخیرہ کتابی صورت میں موجود ہے اٹھان بڑے غضب کی ہے جبکہ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سید اعجاز حیدر کا کہنا ہے کہ انجینئر نائلہ حنا کا انداز تحریر مجھے بے اختیار مو پاساں کی یاد دلاتا ہے کتاب میں نقاش کاظمی اور انجینئر شفیع حیدر دانش کی آرا بھی شامل ہیں نائلہ حنا اعلی علمی وادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں پیشے کے اعتبار سے میکینکل انجینئر ہیں اپنی شاعری میں نسوانی جذبوں کا اظہار سلیقے سے

Enjoying the preview?
Page 1 of 1