Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات
عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات
عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات
Ebook158 pages51 minutes

عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات

. انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

ان اکرمکم عند الله اتقاکم.

ترجمہ: بے شک اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سے زیادہ متقی اور اللہ سے ڈرنے والا ہے۔

تشریح : سورہ الحجرات کی اس آیت میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ خالق کی حیثیت سے اس کی نظر میں سب برابر ہیں ۔ مگر وہ لوگ اسے عزیز ہیں جو اس کے حکم کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ دل میں خوف الہی رکھتے ہیں۔ بنی نوع انساں مختلف نسلوں, قوموں اور ذاتوں میں تقسیم ہیں۔ مگر سب اولاد آدم ہیں ۔ اگر خود ساختہ امتیاز سے لوگوں نے اپنے آپ کو ممتاز حیثیت دے رکھی ہے, تو آخرت میں اسی شخص کو بلند مراتب سے نوازا جائے گا جو خوف خدا رکھنے والا اور احکام الہی پر عمل کرنے والا ہو گا۔ اسوہ رسول کی پیروی کرنے والا ہو گا ۔ یہ مرتبہ اور فضیلت حاصل کرنے کے لیے انسان کو زندگی بھر چھوٹے بڑے گناہ سے بچنا

چاہئیے ۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کو پورا کرنا چاہئے ۔

LanguageUrdu
Release dateAug 28, 2023
ISBN9798223720362
عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات

Read more from Naila Hina

Related to عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات

Related ebooks

Related categories

Reviews for عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    عقاید, ارکان اسلام, احادیث و قرانی آیات - Naila Hina

    انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

    NCN Naila-Hina Cultural Media Network

    Engr Dr Naila Hina Publications.

    ان اکرمکم عند الله اتقاکم.

    ترجمہ: بے شک اللہ کے نزدیک  سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سے زیادہ متقی اور اللہ سے ڈرنے والا ہے۔

    تشریح : سورہ الحجرات کی اس آیت میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ خالق کی حیثیت سے اس کی نظر میں سب برابر ہیں ۔ مگر وہ لوگ اسے عزیز ہیں جو اس کے حکم کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ دل میں خوف الہی رکھتے ہیں۔ بنی نوع انساں مختلف نسلوں, قوموں اور ذاتوں میں تقسیم ہیں۔ مگر سب اولاد آدم ہیں ۔ اگر خود ساختہ امتیاز سے لوگوں نے اپنے آپ کو ممتاز حیثیت دے رکھی ہے, تو آخرت میں اسی شخص کو بلند مراتب سے نوازا جائے گا جو خوف خدا رکھنے والا اور احکام الہی پر عمل کرنے والا ہو گا۔ اسوہ رسول کی پیروی کرنے والا ہو گا ۔ یہ مرتبہ اور فضیلت حاصل کرنے کے لیے انسان کو زندگی بھر چھوٹے بڑے گناہ سے بچنا

    چاہئیے ۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کو پورا کرنا چاہئے ۔

    لن تنالو البر حتى تنفقو مما تحبون :

    ترجمہ : تم ہر گز نیکی میں کمال حاصل نہیں کر سکتے جب تک تم اپنی سب سے پسندیدہ شیء اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو :-

    تشریح:- سورہ آل عمران کی اس آیت میں اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے ۔ کہ تم لوگ کامل نیک نہیں بن سکتے ۔ جب تک کہ اپنے مالوں میں سے بہت ہی پسندیدہ مال اپنے رب کی راہ میں خرچ نہ کریں ۔

    یعنی خدا کے حکم کے آگے سر جھکا رہے ۔ صدقہ – زکواۃ و خیرات دیتے رہیں۔

    قربانی کریں۔

    اپنے حلال مال میں سے غریبوں ۔ یتیموں اور مساکین کی کفالت کریں.

    منہ زبانی اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھنا کوئی معنی نہیں رکھتا, جب تک احکام الہی پورے نہ کئے جائیں اور اللہ کی راہ میں مال و جان کو خرچ نہ کیا جائے ۔ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنه نے تو اس آیت پر عمل کرتے ہوئے مدینہ منورہ کا سب سے قیمتی کنواں اللہ کی راہ میں دے دیا تھا ۔ ہم ہر سال قربانی بھی اسی جذبے کے تحت کرتے ہیں.

    4

    ان الصلاة تنھی عن الفحشاء و المنکر.

    حقوق و فرائض

    انسانی معاشرتی حقوق

    حقوق و وفرائض کے معاشرتی مقاصد

    حقوق کی دو قسمیں

    (حقوق اللہ, حقوق العباد)

    حقوق اللہ تمام فرائض نماز, روزہ, زکواۃ حج  کی ادایگی تھی۔

    والدین کے حقوق :-

    حقوق العباد سے لوگوں اور قریبی رشتہ داروں کے حقوق, والدین سے حسن مسلوک, والدین کی عظمت اور اکرام,

    والدین کی خدمت و امداد کا حکم,

    والدین کی شکر گزاری کا حکم,

    والدین کے لیے دعائے مغفرت,

    والدین کے احباب سے حسن سلوک,

    والدین کے نیک کاموں کو جاری رکھنا والدین کے ثواب کے لیے صدقہ جاریہ –

    والدین کو اپنی ملک کا مالک بنانا,

    والدین کا رتبہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

    دیگر حقوق وفرائض

    والدین کے فرائض

    قبل از اسلام اولاد کے ساتھ سلوک )

    بعد از اسلام قتل اولاد کی ممانعت

    اولاد کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    پرورش اولاد تعلیم و تربیت اور تعلیم دین کی ذمہ داری

    نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے, اولاد کی شفقت اور محبت میں عدل,

    تقسیم وراثت میں عدل,

    وراثت کے بارے میں قرآن کا حکم

    تھی اولاد کو آزادی رائے کا حق,

    شادی میں اولاد کی رضا مندی

    اولاد کا اچھا نام رکھنا ۔

    حقوق زوجین (میاں بیوی)

    مہر کی حدود,

    زیادہ مہر کی غلط رسوم

    اقسام مہر.

    مانی مہر کا جبر نہ کر ۔

    حقوق کی ادائیگی

    نان و نفقہ کی ادائیگی

    حسن سلوک .

    مساوات و عدل

    صبر اور احساس ذمہ داری

    حفاظت سامان و عزت شوہر

    اعمال میں سلیقہ مندی اور معانی کا خیال.

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1