Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

Ek Gunah 17 Gawah: Knowledge
Ek Gunah 17 Gawah: Knowledge
Ek Gunah 17 Gawah: Knowledge
Ebook178 pages1 hour

Ek Gunah 17 Gawah: Knowledge

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

Ek Gunah 17 Gawah

Khalid Tasneem Al Madani

Abde Mustafa Official

LanguageUrdu
Release dateMar 6, 2023
ISBN9798215882146
Ek Gunah 17 Gawah: Knowledge

Related to Ek Gunah 17 Gawah

Related ebooks

Reviews for Ek Gunah 17 Gawah

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    Ek Gunah 17 Gawah - Khalid Tasneem Al Madani

    Contents

    ناشر کی طرف سے کچھ اہم باتیں

    تاثراتِ نظامی

    تاثراتِ جمیلہ

    گواہ اور ریکارڈ بنانے کی حکمت

    حدیث سے سیکھنے والی باتیں:

    کیمرے کی آنکھ تمہیں دیکھ رہی ہے :

    خبردار! آ پ کو ریکارڈ کیا جا رہا ہے(You are being watch):

    1: اللہ رب العالمین

    اللہ  تعالیٰ سے حیا کرتے ہوئے نافرمانی سے بچنا چاہئے:

    سرگوشی بھی ریکارڈ کی جا رہی ہے:

    تنہائی میں  گناہ کرنے والے اللہ تعالیٰ سے ڈریں :

    نظر بچا کر غیر مَحرم عورتوں  کو دیکھنے والوں  کے لئے نصیحت:

    کیا اللہ    تعالی  کو بھی خبر نہیں ؟

    اللہ  تعالی  دیکھ رہا ہے:

    آنکھ کی حفاظت کا بہترین علاج:

    اللہ  میرا گواہ ہے :

    2:رسول اللہ ﷺ

    تم گواہ ہوجاؤ :

    امت محمدیہ کی گواہی:

    زبان کی احتیاط نہ کرنے کا نقصان:

    نبی کریم  ﷺ کی گواہی قطعی و حتمی ہے:

    3: کراما کاتبین فرشتے

    محافظ اور نگہبان فرشتے:

    ہمارے لئے سیکھنے کی  چھ باتیں :

    سرگوشی بھی ریکارڈ کی جا رہی ہے:

    تنہائی میں  گناہ کرنے والے اللہ تعالیٰ سے ڈریں :

    :4انسان بذات خود گواہ

    رسولوں  عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے متعلق اہم مسئلہ:

    5: وہ جگہ جہاں گناہ کیا

    زمین کی  خبریں:

    ہمارے گناہوں کا گواہ :

    زمین کے علاوہ کیے گئے گناہوں کی گواہی :

    زمین کو ہر شخص کی پہچان ہوگی :

    گناہوں سے بچنے کے دو عظیم نسخے :

    تنہائی میں گناہ سے بچنے کے دو 2عظیم نسخے پیش خدمت ہیں :

    ( 1 ) اللہ تعالی دیکھ رہا ہے :

    ( 2 ) یہ جگہ گواہی دے گی :

    حدیث سے سیکھنے کی باتیں:

    زمین کا وہ ٹکرا جہاں پر عمل کیا :

    بزرگان دین کا اپنے اعمال پر گواہ بڑھانے کا انوکھا انداز :

    اس جگہ میں نے گناہ کیا تھا:

    ارتکاب ِگناہ کے مقام سے گزرنے پر پسینہ آگیا:

    6:زبان

    7,8,9:منہ، ہاتھ اور پاؤں

    قیامت کے دن انسان کی اپنی ذات ا س کے خلاف گواہ ہو گی:

    10,11,12:آنکھ ،کان اور کھا ل

    جسم کے سارے اعضا گواہ:

    حدیث کی وضاحت:

    13,14,15انسان کی ران  گوشت اور ہڈیاں

    قیامت  کے دن سب سے پہلے  کلام کرنے والا عضو انسانی:

    نیک اعمال کی  بذریعہ  اعضاء گواہی :

    16:نامہ اعمال

    صغیرہ گناہوں  سے بھی بچیں :

    جیساکہ ایک اور مقام پر ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

    نیکیوں کا پلڑا بھاری ہے یا گناہوں گا؟:

    17: دن اور رات

    دعوت فکر و عمل :

    اچھاہے تو اسے کر لو:

    یومِ حساب سے پہلے حساب:

    ایک اہم نصیحت:

    جیسا بوئیں گے ویسا کاٹیں گے:

    غور کر کہ تو اپنے اعمال نامے میں کیا درج کروا رہا ہے؟:

    تاجروں جیسا حساب:

    دانائی بڑھانے والی  چارچیزیں:

    مومن مثلِ اسیر:

    علماء کو نصیحت:

    کیا تو پلِ صراط پار کر چکا ہے ؟

    حضرت سَیِّدُنا یزید رقاشی رضی اللہ عنہ  کی نصیحت:

    انسان کی حقیقت:

    چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار تین سوبیس مرتبہ سانس:

    اصل سرمایہ تیرا دل اور وقت:

    ہم گھیرے ہوئے ہیں:

    ہماری اردو کتابیں :

    ناشر کی طرف سے کچھ اہم باتیں

    مختلف ممالک سے کئی لکھنے والے ہمیں اپنا سرمایہ ارسال فرما رہے ہیں جنھیں ہم شائع کر رہے ہیں۔ ہم یہ بتانا ضروری سمجھتے ہیں کہ ہماری شائع کردہ کتابوں کے مندرجات کی ذمہ داری ہم اس حد تک لیتے ہیں کہ یہ سب اہل سنت و جماعت سے ہے اور یہ ظاہر بھی ہے کہ ہر لکھاری کا تعلق اہل سنت سے ہے۔ دوسری جانب اکابرین اہل سنت کی جو کتابیں شائع کی جا رہی ہیں تو ان کے متعلق کچھ کہنے کی حاجت ہی نہیں۔

    پھر بات آتی ہے لفظی اور املائی غلطیوں کی تو جو کتابیں ٹیم عبد مصطفی آفیشل  کی پیشکش ہوتی ہیں ان کے لیے ہم ذمہ دار ہیں اور وہ کتابیں جو ہمیں مختلف ذرائع سے موصول ہوتی ہیں، ان میں اس طرح کی غلطیوں کے حوالے سے ہم بری ہیں کہ وہاں ہم ہر ہر لفظ کی چھان پھٹک نہیں کرتے اور ہمارا کردار بس ایک ناشر کا ہوتا ہے۔یہ بھی ممکن ہے کہ کئی کتابوں میں ایسی باتیں بھی ہوں کہ جن سے ہم اتفاق نہیں رکھتے۔ مثال کے طور پر کسی کتاب میں کوئی ایسی روایت بھی ہو سکتی ہے کہ تحقیق سے جس کا جھوٹا ہونا اب ثابت ہو چکا ہے لیکن اسے لکھنے والے نے عدم توجہ کی بنا پر نقل کر دیا یا کسی اور وجہ سے وہ کتاب میں آ گئی جیسا کہ اہل علم پر مخفی نہیں کہ کئی وجوہات کی بنا پر ایسا ہوتا ہے۔ تو جیسا ہم نے عرض کیا کہ اگرچہ ہم اسے شائع کرتے ہیں لیکن اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم اس سے اتفاق بھی کرتے ہیں۔ایک مثال اور ہم اہل سنت کے مابین اختلافی مسائل کی پیش کرنا چاہتے ہیں کہ کئی مسائل ایسے ہیں جن میں علماے اہل سنت کا اختلاف ہے اور کسی ایک عمل کو کوئی حرام کہتا ہے تو دوسرا اس کے جواز کا قائل ہے۔ ایسے میں جب ہم ایک ناشر کا کردار ادا کر رہے ہیں تو دونوں کی کتابوں کو شائع کرنا ہمارا کام ہے لیکن ہمارا موقف کیا ہے، یہ ایک الگ بات ہے۔ ہم فریقین کی کتابوں کو اس بنیاد پر شائع کر سکتے ہیں کہ دونوں اہل سنت سے ہیں اور یہ اختلافات فروعی ہیں۔

    اسی طرح ہم نے لفظی اور املائی غلطیوں کا ذکر کیا تھا جس میں تھوڑی تفصیل یہ بھی ملاحظہ فرمائیں کہ کئی الفاظ ایسے ہیں کہ جن کے تلفظ اور املا میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اب یہاں بھی کچھ ایسی ہی صورت بنے گی کہ ہم اگرچہ کسی ایک طریقے کی صحت کے قائل ہوں لیکن اس کے خلاف بھی ہماری اشاعت میں موجود ہوگا۔ اس فرق کو بیان کرنا ضروری تھا تاکہ قارئین میں سے کسی کو شبہ نہ رہے۔ ٹیم عبد مصطفی آفیشل کی علمی، تحقیقی اور اصلاحی کتابیں اور رسالے کئی مراحل سے گزرنے کے بعد شائع ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان میں بھی ایسی غلطیوں کا پایا جانا ممکن ہے لہذا اگر آپ انھیں پائیں تو ہمیں ضرور بتائیں تاکہ اس کی تصحیح کی جا سکے۔

    Sabiya Virtual Publication

    Powered By Abde Mustafa Official

    تاثراتِ نظامی

    عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ مولانا محمد فاروق  نظامی رضوی (مد ظلہ العالی)

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ

    سترہ جنوری رات بارہ بجکر تیرہ منٹ پر آ پکی تحریر کردہ کتاب ایک گناہ ستر ہ گواہ پڑھنے کے بعد کیفیت کچھ یوں ہے کہ دل یہ کہہ رہا ہے

    کاش میری ماں نے مجھے نہ جنا ہوتا

    ماشاء اللہ آ پ کی بہت اچھی کاوش ہے انتہائی اصلاح کن تالیف ہے

    اللہ اپنے حبیب لبیب ،مریضِ عصیاں کے  طبیب ﷺ  کے صدقے اس کاوش کو قبول فر مائے ۔(امين)

    فارق نظامی

    برمنگھم۔ یوکے

    تاثراتِ جمیلہ

    استاذ العلماء، مقرر شعلہ بیان،خطیب نکتہ دان ،مدرس علوم اسلامیہ

    حضرت علامہ مولانا حافظ محمد  مظہر صدیق عطاری المدنی (سلمه الغنى)

    محترم  المقام  علامہ خالد تسنیم مدنی صاحب  کی طرف سے ارسال کردہ تصنیف لطیفایک گناہ سترہ گواہ نظر نواز ہوئی دیکھتے ہی آپ کے لیے دل سے ڈھیروں دعائیں نکلی اس کا مطالعہ کرکے اپنے ایمان کو جلا بخشنے کے ساتھ ساتھ

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1