Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

Break Free (Urdu Edition)
Break Free (Urdu Edition)
Break Free (Urdu Edition)
Ebook383 pages4 hours

Break Free (Urdu Edition)

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ ایک روحانی قید میں ہیں جہاں سے رہائی پانے سے قاصر ہیں اور بار بار وہی گناہ اور خطا کرتے جا رہے ہیں؟


شاید آپ اپنے خاندانی گناہ آلودہ رسومات رحجانات میں زِندگی گزار رہے ہیں اور اِس بات سے بےخبر ہیں کہ خُدا نے آپکی زِندگی کی منزل اور مقصد پ

LanguageUrdu
Release dateJun 13, 2022
ISBN9781951201074
Break Free (Urdu Edition)
Author

Vladimir Savchuk

Vladimir Savchuk leads the HungryGen movement and pastors a multi-cultural church with a clear-cut, focused vision to win souls and make disciples. They focus on the salvation of souls, healing, deliverance, and the raising up of young leaders. He leads the annual "Raised to Deliver" conferences which attract thousands from all over the globe. He also leads three different internships, one for teens and two for young adults. Pastor Vlad is a sought-after speaker at conferences and camps. Vlad was born in Ukraine and raised in a Christian home. He immigrated to the U.S. at the age of 13 and became a youth pastor at 16. At the age of 30, he became the lead pastor of the HungryGen Church. He is married to his beautiful wife, Lana, with whom he enjoys spending time and doing ministry together.

Related to Break Free (Urdu Edition)

Related ebooks

Reviews for Break Free (Urdu Edition)

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    Break Free (Urdu Edition) - Vladimir Savchuk

    قید سے رہائی

    آزادی کیسے حاصل کریں اور آزاد کیسے رہیں

    ولادیمیر ساوچک

    جب تک ترمیم نہ ہو ، تما م صحائف کی آیات نیو کنگ جمیس ورژن بائبل سے لئے گئے ہیں

    Copyright © 2018 Vladimir Savchuk

    All rights reserved. ISBN: 978-1-951201-07-4

    انتساب

    میں یہ کتا ب ہر اُس شخص کے نام کرتا ہوں جو خُود سے بڑھ کر

    مسائل کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے۔مدد راستے میں ہے ۔

    دیبا چہ

    سب سے پہلے  اور سب سے اہم دیکھ بھال کرنے والی ، پیار کرنے والی میری پیاری بیوی لانا میری معاون  کی شُکرگزاری  کرتاہوں ۔ جتنا وقت مجھے  اِس کتا ب کو لکھنے  میں درکار تھا ۔ اُس میں مجھے  وقت دینے کا بے حد شکریہ۔  یہ کتاب کرسٹینا کی  مدد کے بغیر ممکن نہیں تھی۔  جس نے میر ی تحر یر کو بہتر کرنے  اور  اِس کی ترمیم  کے کام میں میری مدد کی ۔ اپنی چھٹیوں  کا فائدہ اُٹھانے  کے لئے میری یہ کتاب  کو لکھنے  میں مدد کرسکوں  میں شُکرگزار ہوں ۔ میں خاص طور پر ایر ک اور گا س  کا ایڈیٹنگ اور منفرد بنانے کا مشکور ہوں ۔ مدد کے لئے اپنی گرمیوں کی چھٹیوں  سے وقت نکالنے  کا بے حد شُکریہ ۔

    گرانٹ بوئیر، اِس  پراجیکٹ میں  مدد اور اپنی مہارت دِکھانے کا شُکریہ ۔ میں آپ کی زندگی کے لئے شُکرگزارہوں  یہ میرےلئے برکت کا باعث ہے ۔ اِس پراجیکٹ کو تازہ آنکھوں سے دیکھنے  اور کتا ب  کے لئے اِن پُٹ فراہم  کرنے کے لئے  برٹنی اسٹیل کا بہت بہت شکریہ ۔

    میں نزر پا ر خوتیوک کا شُکر گزار ہوں  جس نے گرافک  اور سوشل میڈیا پر اِس مواد کو تر قی دینے میں مدد کی  ۔ اِس کے لئے غیر معمولی گرافکس پر اجیکٹ بنانے  کے لئے  بے حد شُکریہ ۔

    ایڈر ابوگابر شُکریہ  میر ی خوبصورت تصویر یں بنانے  کے لئے  تاکہ کتاب  میں مصنف کے سیشن میں دی جاسکے ۔  میں آپ کے تحفے  کے لئے  ہنگری جیزیشن کی  فیملی کی دِل سے قدر کرتاہوں ۔ اِس کتاب  کےلئے آڈیو ترتیب  دینے اور اِس کو  ملانے  میں میری مدد کر نے کے لئے  برائسن سٹیل کا بے حد مشکور ہوں۔

    اِس پر اجیکٹ میں روح القدس سے زیادہ میرے لئے کو اہم  نہیں رہا ۔ وہی ہے جس نے مجھے  میری نجات سے مننر ل تک  پہنچایا ہے ۔ وہ میرے  ساتھ اچھے  بُرے وقت میں رہا ۔ اِس کتاب  کو جنم روح القدس کے اشارے سے مِلا۔  میں  نے اِس منصوبے  کے کام  کے دوران  اُس کی مدد کو محسوس کیا ہے  روح القدس  آپ کا شُکریہ ۔

    پیش لفظ

    پاسٹر ویلا دساوچک  بہت زبردست نوجوان خادم ہیں جن کو  مجھے شخصی طور پر جاننے  کا اعزاز حاصل ہوا ۔ اُنکی  متحر ک خدمت کی خصوصی  توجہ  روحانی جنگ ہے ۔ جس سے دوسروں کو حوصلہ افزائی  حاصل ہوتی ہے ۔ اُن  کی کتاب  ’’قید سے رہائی،، ایک بہت  اہم نقطہ نظر ہے جو رہائی اور چھٹکارے  پر ہے  جِس کو  آج مسیحیوں  کو جاننے  کی ضرورت ہے ۔ اُس پر زور  دیا گیا ہے ۔  مجھے اُس کا جذبہ  جو مسیح میں تجدید شدہ  ذہن  اور اپنی  آزادی کو قائم رکھنے  کا نظریہ  جو آزادی  کو ہماری زندگی میں  بحال رکھتاہے بہت پسند ہے ۔  ایریزونا میں  رہتے ہوئے ، مجھے ذاتی  طور  پر  مردہ سانپوں  کے بارے میں  اُن کی بصیرت ملی ۔ اِس کتاب  کے آخر میں  ایک  سٹڈی گائید  ہے  جو پڑھنے  والے کو اِس  اہم نکتے کو پڑھنے میں  مدد  دیتاہے ۔  ’’قید سے رہا ئی ،،  بہت سے لوگو ں  کو عام عقیدے کی غلامی  سے بچائے گا ۔  تاکہ ہر مسیحی  ابلیس کے جال سے نکل کر آزادی  میں زندگی بسر کرسکے ۔

    پاسٹر ساوچک  مغربی  دُنیا میں  ایک تازہ آواز ہے  جو کلیسیا کو مسیح میں غیر معمولی  زندگی  گزارنے  کا تجربہ  دے رہی ہے ۔  میں ذاتی طور پر  اِس کتاب  اور خُدا  کے عظیم  خادم سے عظیم  چیزوں  کی تو قع کرتا ہوں ۔

    ڈاکٹر  بوب لورسن

    دُنیا میں صفِ اول  کے ماہر ، خُفیہ  ، مافوق الفطرت ۳۷ کتابوں کے مصنف بشمول :۔

    لاورسن روحانی  جنگ کی کتاب :۔ لاورسن کی دُنیاوی  مذہب کی کتاب ،  شیطان  کو ثابت  کرنے والی دُعائیں ، لعنت کو  توڑنا ،  ایزبل ، شیطان  سے نپٹنا ،، اور چار خیالی ناول ۔

    جائزہ

    ایک خاص وجہ جس کے لئے  یسوع مسیح  دُنیا میں آئے تھے یعنی  ابلیس کے کاموں  کوتبا ہ  کرنے اور  اُسے شکست دینے کے لئے۔ )ا۔ یوحنا ۳ : ۸ ( ۔ یسوع  نے اعلان کیا کہ وہ اِس لئے  مسح کیا گیا کہ مظلوموں کو آزاد کرے ۔ )لوقا ۴ : ۱۸ (

    زندگیا ں اُن تمام  ابلیس  کے بند ھنوں  اور قوتوں  سے یسوع مسیح  کی زندگی سے اُن پر  ظاہر ہوئی  اور آزاد ہوئی ۔

    یسوع نے اپنے آپ سے کہا ،  )متی ۱۲ : ۲۸ ( کتاب  قید سے رہائی  میں پاسٹر ولیڈ ساوچک  روحانی دُنیا کی  حقیقت کو سمجھنے  میں مدد کرتے ہیں ۔ او ربتاتے ہیں  کہ ہم آزادی میں کس طرح  مسیح یسوع کے ساتھ چل سکتے ہیں ۔ جیسے جیسے  آپ اِس کتاب  کو پڑھیں گے  ابلیس کے کام آپ پر ظاہر  ہونگے  اور آپ  اِسے فیصلوں  میں دیکھیں گے  جن  کا تجربہ  آپ کو مسیح میں  حقیقی آزادی  میں ہوگا ۔

    آپ کھُلی آنکھوں سے دیکھیں  کہ کس طرح  اُس اخیتار اور طاقت میں کام کرنا ہے ۔ جو اُس کے ہر شاگرد  کو سونپا گیا  تھا ۔ میرا ایمان  ہے روح القدس  اِس کتاب  کے الفاظ کو آپ  کو بااخیتا ر  بنانے  اور آپ کو ایمان میں کثر ت  کی زندگی  اور اُس خوشی  کے لئے  جس کا وعدہ  یسوع  نے اُن  سے کیا ۔ جواُس پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اپنی زندگی  میں یسوع مسیح  کے کلام کا تجربہ  کرنے کے لئے  تیار رہیں ۔  ’’ اِس لئے اگر بیٹا تمہیں آزاد کرے  تو تُم واقعی آزاد ہو۔،، ) یوحنا  ۸ : ۳۶ (

    -اینڈریس بسونی ۔ میرے  پیارے روح القدس کے  مصنف  ولیڈ ساوچک

    پاسٹر ولیڈ ساوچک کی کتا ب ’’ قید سے رہائی ،، ایک  بہترین  روحانی  دُنیا کی حقیقت  اور روحانی غلامی کے علاقوں  میں شیطانی  روحوں سے گرفت کا مقابلہ  ، یہ عملی  اقدامات فراہم کرتی ہے ۔  کہ ہم  بُری عادتوں  کو چھوڑ کر آزادی  میں کیسے  چل سکتے ہیں ۔ میں کسی بھی  نوجوانوں کے گروپ  کے لئے  اِس  کی ہدایت  کرتاہوں ۔

    مبشر جارج ڈیوڈ یوک

    ’’قید سے رہائی ،، پڑھنے میں بہت دلکش ہے ۔ یہ پڑھنے  والے کو  ٹھوس ، سادی اور عملی  ہدایت کرتی ہے  کہ وہ کیسے  آزادی میں چل  سکتے ہیں ۔ یہ نہ صرف  موجودہ  مسلے کو  سامنے لاتی ہے بلکہ  اِس سے نکلنے  کا تفصیلی  راستہ بھی بتاتی ہے ۔

    مبشر وادیم پیکون

    میرا یمان  ہے کہ خُدا نے پاسٹر  ویلا د کو  اپنے  وقت کے لئے اُٹھایا ہے ۔ اُن کے پیغا م کا اثر ورسوخ  دُنیا  کے ہزاروں  لوگوں میں ہورہاہے ۔  آخر کا ر ، انہوں  نے اپنی  پہلی کتا ب شائع کی ۔جہاں وہ روحانی  دُنیا کے  طاقور  مکاشفات  کو بیان کرتے ہیں ۔ اور عملی  نصیحت کرتے ہیں  کہ کس طرح  آزاد رہا جائے  اور آزاد ہوکر فتح اور آزادی  میں  رہا  جاسکے ۔  یہ آپ کے لئے  خُدا کی مرضی  ہے کہ  آپ غیر  سمجھو تہ  نہ کرنے  والی آزادی  میں رہیں ۔  اِس کے لئے  یسوع مسیح  موا ۔  اِس کے لئے  وہ جی اُٹھا ۔ اِس لئے  اُس نے  اپنی  روح  کو بھیجا  یہ  قید سے رہائی  کا وقت ہے  اور ایسا  ہی کرنے  کے لئے  دوسروں  کی مدد کریں۔

    آج ہی اپنی کاپی حاصل کریں ۔ یہ کتاب آپ کی زندگی کو  بد ل دے گی ۔

    مشنری  ایو لینا سمنے

    میراایمان  ہے کہ یہ کتاب  اُن لوگوں  کے لئے اُمید ہے جو اپنے  آپ کو  جھکڑا ہوا  یا جال  میں محسوس کرتے ہیں ۔ یہ عملی  اقدام پیش کرتی ہے ۔  کس طرح  مسیح  میں آزادی  حاصل کی جائے  اور نقظوں  کی طرف  لے کر جاتی ہے ۔  جس میں ہم  نے شیطان کے لئے  دروازے  کھولے  ہیں ۔ بائبل کہتی ہے ۔  سچائی سے واقف  ہوتو یہ  تمیں آزاد کرے گی ۔  یہ کتاب  صیحفوں  سے بھری ہے جو آپ  کے ذہن  کو تازگی  حاصل کرنے میں  مدد دے گی ۔  خاص کر زندگی  کے اِن  علاقوں  میں آپ  کو مدد ملے  گی ۔ خاص کر  زندگی کے اِن  حصوں  میں  آپ کو مدد ملے  گی ۔  میں آپ کو یقین  سے کہتاہوں کہ اِس  کی کاپی  لیں یہ پڑھنے کے قابل ہے ۔

    رومن لڑا چیک : ۔ پاسٹر آف چرچ آف تروتھ

    ایک بہت گہر ا اور خاص عنوان  پاسٹر  ویلاساوچک  کی کتاب  ’’ قید سے رہائی ،،  میں ملتا ہے ۔ میں نے  اِسے بڑی  دلچسپی سے پڑھا ہے اور میں نے  دو شاموں  میں اِس کو  پڑھا ہے ۔  حقیقی زندگی  کی مثالوں  کو اِس  کتاب میں  روحانی  دُنیا کی  حقیقت اور ایمانداروں  کے اختیار جو  خُدا نے ہمیں  دیا ہے  بیان کیاگیا ہے ۔  ویلار آپ  کا شُکریہ ۔ بہت دلیری  اور مخلص طریقے سے اپنی جنگوں  اور فتوحات کے متعلق  بیان کرنے کےلئے  یہ کتاب  بہت  متعلقہ اور مفید ثابت ہوگی ۔

    لیککارومن ۔ مِس یوکرین ’’ حیرت انگیز زندگی کی مصنفہ ،،

    ’’ قید سے رہا ئی ،، ایک قوت سے بھر پور کتاب  ہے  ایک ایسی ثقافت  جہاں کلیسیاء  بدرو حوں کے متعلق تبلیغ کرنے سے بھٹک گئی ہے  ۔ آج مضبوط قلعوں  اور رہائی  پر بات نہیں  کی جارہی  ، جبکہ  ویلاد اِن  مضامین  پر گہرے  طور پر آگاہی دے رہے ہیں ۔ اور وہ  پُر عزم ہے ۔  یہ کتاب یقینی طور پر خود روح القدس  کی طرف سے  تصنیف  کی گئی ہے  ۔ میں کسی  کی بھی حوصلہ افزائی کروں گا۔  ہوسکتاہے  آپ بھی  ایسے معاملات کے ساتھ جدوجہد کررہے ہوں  یا آپ  انجیل  کے خادم  ہیں اور آپ ایسے  مکاشفے  کے لئے دیکھ رہے ہوں  کہ اُن کے ساتھ کس طرح  نپٹنا ہے  جن کو آزادی  کی ضرورت ہے ۔  ۔ تو یہ  کتاب پڑھیں

    مائلس دُرفورڈ، پاسٹر آف ورشپ  وِد ونڈرز چرچ

    ’’قید سے رہائی ،،  مکاشفا ت سے بھر پور ہے جس میں  ایماندار کی تبدیلی  کی مکمل  متمانت موجود ہے ۔ ویلاد  واضح  طور پر بائبل کی بہت سی  سچائیوں  کو بیان کرتے  ہیں جو آپ  کے پُرانے ذہن  کو بدل دے گا ۔ اور ایمانداروں  کو آزاد اور اختیار میں چلنے کی  سمجھ دے گا ۔  اُس کی تحریر  یادگا ر ،  پُر اثر  او رسمجھنے  کے لئے آسان  جیسے  وہ بے شمارواضح مثالوں  ، کہانیوں  اور گواہیوں  کو پیش کرتے ہیں ۔  میں نہ صرف  ذاتی طورپر  پڑھنے  بلکہ  چھوٹے گروہ میں  اِسے پڑھنے  کے لئے ترتیب  دی جاسکتی ہے ۔  میں نئے اور بالغ ایمانداروں  کے لئے  قید سے  رہائی  کی کتاب  کی سفارش کرتاہوں ۔

    وِک فومیکو ،  ڈائریکٹر  آف کیلیفورنیا کوسٹ بائبل  کالج ’’ ایسوسی ایٹ پاسٹر  ایٹ دی سٹی  چرچ ۔ وینچر

    ’’قیدسے رہائی ،،  ایک بہت ہی عملی کتاب ہے  ۔ اِس  نے مجھے  اپنی جد وجہد  کے ساتھ ساتھ  دوسروں  کے بارے میں  زبردست بصیر ت بخشی ۔ اِس نے مجھے  شخصی  طور پر  اور دوسروں  کو مشورہ  دینےکے لئے  مدد کی ۔  پاسٹر ویلا د میر  ایک حیرت انگیز سپیکر او رایک  فنکار کی طرح ہیں  کہ جب وہ بولتے ہیں  تو اپنی تصویر کو آپ کے  ذہن  میں نقش کرتے ہیں۔

    راڈ برو گا ڈو ،  ریٹائڑڈ ٹیچر اینڈ کوچ کنٹر ی ڈائریکٹر  فار فیلوشپ آف کرسچن  ایتھلیٹس

    سچ میں ، میں عام  طور پر ایسی کتابوں کو پسند نہیں کرتا  جو شیطا ن کے موضوع سے جُڑی ہوں کیونکہ عام طورپر  ایسی کتابوں  کی توجہ یسوع سے زیادہ شیطان  پر ہوتی ہے  بجائے  یہ کہ یسوع  پر بات کریں  کہ وہ کس طرح  آزاد ہوسکتے ہیں  ۔ ’’قید سے رہائی ،، بالکل اِس کے برعکس ہے  ۔ میں نے  ایسی کتاب  کبھی نہیں پڑھی  جس میں رہائی  اور مسیح میں آزادی  سے چلنے  پر بات کی گئی ہو۔ جس طرح اِس کتاب میں  کی گئی ہے ۔  میں  نے اِسے  متعدد لوگوں  کو تجویر کیا  ہے یہ ہر ایماندار  کے ہاتھ میں  زبردست ہتھیار ہے ۔  جو حقیقی  زندگی کی کہانیوں  اور ہر صفحے میں حکمت سے بھر اہے ۔

    فلپ رینر ، فلپ رینر منسٹریز

    پاسٹر ولاد میر نے بہت ہی زبردست کتاب لکھی ہے  کہ کیسے آزاد ہوں  اور کیسے آزاد رہ سکتے ہیں ۔ یہ کتاب  ایسی گواہیوں سے بھری ہے  جنہوں نے آزادی  اور اپنی آزادی کو برقرار رکھنے کا تجربہ کیاہے ۔ اگر آپ کے اندر کوئی  ایسی  عادت ہے جس سے آپ آزادی حاصل کرنا چاہتے ہیں  تو میں آپ کو یہ کتاب پرھنے کا مشور ہ دیتا ہوں۔

    فالینڈو۔ پاسٹر آف ورڈ آف فیتھ

    جب یسوع مسیح  کے ساتھ چل رہے ہوتے ہیں تو یہ ایک عملی  راہنما نہ صرف سچائی حاصل کرنے  اور دیرپا آزادی حاصل کرنے  میں بڑی راہنماہے ۔  اگر آپ  اپنے آپ سے پوچھ رہے ہیں ، کہ کیوں یہ چیزیں میری زندگی میں نہیں  بد ل رہیں ؟  اِس کتاب  کو پڑھیں ۔۔۔۔ یہ اِس کے بارے میں ہے ۔

    میٹ شی :واشنگٹن ہاؤس آف ریپریسنٹائیر فورتھ ریجس لیٹو ڈسٹرکٹ

    ’’قید سے رہائی ،، ویلاد میر، صرف ایک اچھی کتاب ہی نہیں ہے بلک یہ ایک حکم اور وعدہ بھی ہے ۔ آزاد ہونا اور آزاد رہنا وہ ہے  جو یسوع  مسیح  کی زندگی  کے پیغام  کو ہر دوسرے  مذہب اور فلسفے  سے الگ کرتا ہے  یوحنا ۸ : ۳۶  میں لکھا ہے  کہ

    ’’ اِس لئے اگر بیٹا تمہیں آزادکرے تو تم واقعی آزادہو ،، با قی دوسری آزادی  جعلی ہے ۔ ’’ قید سے رہائی ،، آپ کو حقیقی آزادی اور پائید اری  کی طر ف لے کر جاتی گی ۔ یہ آپ کو چیلنج  کرتی ہے کہ وہ تما م فتح کو حاصل کریں  جو یسوع نے صلیب پر حاصل کی ۔  میں خاص طور پر  اِس بات سے متاثر ہوں اور اِس کتاب  کو پڑھنا  کافی آسان  ہے آزاد ہوں اور آزاد رہیں ۔

    ماریو موریلو ، لیونگ پروف منسٹری

    روحانی جنگ  ایک حقیقت  ہے اور پاسٹر ویلاد یقینی طور پر نجات کے موضوع  پر کتاب  لکھنے کے اہل ہیں ۔ بحیثیت  ہنگری جینریشن کے پاسٹر ہوئے ہوئے ، انہوں نے  بہت سے لوگوں  کے لئے دُعا کی  اور گواہی  دی جو لوگ طرح طرح  کی لت  سے اور شیطان  کے حملوں سے  نجات تافتہ ہوئے تھے ۔ یہ کتاب صحائف سے شخصی تجربات کی کہانیوں اور لوگوں کی گواہیوں سے بھر ی پڑی ہے  ۔ اگر آپ  روحانی جنگ  میں مشغولیت کے اصول  اور کونسے حربے  استعمال کئے  جاتے اور  رہائی کے لئے کیسے دُعا کرنی ہے  تو یہ کتاب  آپ کے لئے  ہے ۔

    رومن شیرمیٹا ، پی ایچ ڈی ، پروفیسر آف کیس ویسٹرن  ریزرو یونیورسٹی

    پاسٹر  ولاد ساوچک  کو ایسے وقت کے لئے مسح کیا گیا ہے  تا کہ اِس نسل  کی خدمت کی  جاسکے ۔ اِسے خاص طور پر  خُدا کی طرف  سے مقرر  کیا گیا ہے ۔ اور  راہنمائی  کرنے کی صلاحیت  کا تحفہ  کے ساتھ نوازہ گیا ہے  تاکہ لوگوں  کو غہلامی  سے نکالا جاسکے ۔ نہ صرف روحانی طور پر  بلکہ  یہ ذہنی  غلا می سے بھی ۔ میراایمان ہے کہ یہ کتاب  بہت سے لوگوں  کے لئے  مکمل  آزادی  حاصل کرنے  اور مسیح  میں آزاد زندگی گزارنے  کا ذریعہ ہے ۔

    اینڈرے شاپووال ’’پہلے سے طے شدہ کے مصنف ،،  فلیم آف فائر منسٹر یز

    اِسے پڑھنا  آسان ہے پاسٹر ویلاد  کی منسٹر ی کی یہ  بہترین پیش کش  ہے ۔  آپ پر صحیفے میں اُس کے دِل کو دیکھیں گے ۔ ایمانداروں  کے لئے  روحانی آزادی  کا موضوع بہت  اہم ہے ۔ کیونکہ  ایمانداروں  کی شیطان پر کوئی  رائے نہیں  ہے ہر باب  کے آخر  میں دُعا ایک  بہتر ین  ذریعہ  ہے جو قارئین  کو اپنے دِلوں کو تلاش کرنے اور اِسے  ذاتی طور  پر لاگو کرنے کی  اجازت دیتا ہے ۔ پاسٹر ویلاد  کی  گواہیاں  اور اُن لوگوں  کی جن میں انہوں نے  خدمت کی قوت سے بھرپور ہیں ۔  مجھے یقین  ہے کہ یہ کتاب  بہت سے لوگوں  کے لئے  مضبوط قلعوں  کی شناخت اور شخصی  آزادی حاصل کرنے کے لئے  مدد گا ر ہے ۔

    پئیر گو لو ینکی  ، پاسٹر آف  کونیکٹ چرچ

    یہ کتاب  اِس نسل  کے لئے بہت ضروری اور بر وقت خاص ہے ۔  پاسٹر ویلاد نہ صرف آزادی  کوکیسے حاصل کرنے کی شناخت کو بیان کررہے ہیں بلکہ  آزاد کیسے  رہنا ہءے کہ متعلق  بھی بتا رہے ہیں ۔ مجھے پسند ہے کہ ویلاد کتناسچا اور ایماندار  ہے ۔  اُس کی حقیقی زندگی کی کہانیاں  اور تجربات  دلچسپ اور طاقتور ہیں  ۔ اِس کتاب  میں جو چیز مجھے  سب سے زیادہ پسند ہے  وہ یہ  ہے کہ آزاد ی میں چلنا  کتنا  بااختیار رہنا اور  ممکن ہے  ۔ میں بالکل  اِس کتاب  کی شفارش کرتا ہوں  اور میں  اِسے باربار پڑھتا رہوں گا ۔ ہماری نسل  کے لئے  یہ ایک  خالص سونا ہے ویلاد آپ کا شکریہ ۔

    میش فو مینکو،  بی مووڈ منسٹریز

    تعار ف

    شیر کا قاتل

    یہ جمعرات کی رات کا معمو ل تھا  جب تمام نوجوان  خدمت  کے لئے  جمع  ہوتے  تھے ۔ داخلی  دروازے  سے ایک لمبا  خوبصورت  اور اطالوی  نسل کا  نوجوان  گزارہ ۔ اُس رات میں نے  اپنا سب  کچھ دے دیا  اور جوش  سے نجات  کےلئے  ایک قربان  گا ہ کی  قیادت کی ۔  یہ آدمی  یسوع کے  سامنے روتا اور ہانپتا  ہوا سامنے آیا۔  جیسے ہی عبادت کا اختتام  ہوا ،لوگ  پناہ گا ہ  سے باہر جارہے  تھے اور نوجوان  اُس کے  آس پاس  کھٹر ے تھے  تا کہ  وہ اُن  کو اپنی کہانی بتا سکے ۔  میں نے اُسے سُنا کہ  اُس نے  کیا کیا کِیا تھا ۔  اور  اُن  گناہوں  کے بارے میں  ، جو وہ کرتاتھا ۔  جنس پر ستی  اور پیسے  کے حصول  کے بارے میں بتایا۔  اُس نے شیطان  کے دِین  میں شامل ہونے کا فیصلہ  کرلیا تھا۔  یہ اُس وقت  ہوا جب  اُس نے شیطان  کی کتاب  اُٹھائی  اور درخواست کی  کہ شیطان اُس میں داخل ہو۔  میں جانتا تھا  کہ مجھے  توبہ کی دُعا میں اُس کی راہنمائی کرنی ہے ۔  تاکہ وہ شیطان  کے ساتھ کئے گئے  معاہدے کو ترک کرسکے ۔  وہ کہانی سُنا رہا  تھا کہ  اُس نے شیطا ن کے ساتھ اپنا معاہد ہ  کیوں توڑا ۔اُس نے  جہنم کے بارے میں ایک خوفناک خواب دیکھا ۔  جس نے اُسے  اُس کی تما م  شیطانی  کتا بوں سمیت  گرادیا ۔  یہ نوجوان  ایک سادہ زندگی  گزارنا چاہتاتھا۔  اور اب  وہ شیطان  کے ساتھ  کچھ لینا دینا نہیں  رکھناچاہتا تھا ۔  میں اِ س نوجوان  کو روکنے  کے علاوہ  اور مدد نہ کر سکا۔  میں نے اُس سے پوچھا  اگر وہ میرے  ساتھ اونچی آواز  میں دُعا  کرے  تاکہ وہ شیطان  کی بادشاہی  کے ساتھ  کئے گئے  معاہدوں  کورد کرسکے ۔ یہ سادہ سی دُعا یوں تھی ۔’’ میں شیطان  کے ساتھ معاہد ہ کرنے سے توبہ کرتا ہوں ۔ میں معافی مانگتا ہوں  کہ خُدا  کو چھوڑ کر میں  شیطان  کے بستر پر  گیا ۔ خُداوند یسوع  مجھے آزاد کر،،  جیسے کہ میں نے کہا ، خُداوند یسوع  ،،  یہ آدمی  اُس دُعا کو دہر انے  سے قاصر تھا ۔  اِس کی بجائے  اُس نے شیطانی  روحوں کو ظاہر کر نا شروع کر دیا۔  میں صرف  ۱۷ سال  کا تھا ۔  اور میں نے  شیطان  سے آزادی  کو صرف ویڈیوز میں دیکھا تھا ۔  لیکن کبھی  کسی  کے لئے  دُعا  نہیں کی تھی ۔ جن کو رہائی کی ضرورت تھی ۔ اُس وقت صرف لوگ رہ گئے تھے ۔  اور پاسٹر ز جاچکے تھے ۔  جو ش و خروش  اور گھبراہٹ کا مر کب  محسوس کرتے ہوئے  روح القدس  نے مجھے  اُس سے مزید  دور رہنے  اور اصرار کرنے کو کہا  کہ وہ یسوع  کے نام  کا تلفظ کرے ۔  اِس روح  کے خلاف  ایک غیر معمولی  لڑائی  ہوئی  جو اُسے  اذیت دے رہی تھی ۔  یسو ع کے نام کا  اقرار کرنے  اور معافی  مانگنے  میں کافی  جد وجہد رہی تھی۔  اُس کے منہ  کا رنگ بد ل چُکا تھا اور اُس کے ہاتھوں سے لگتا تھا جیسےوہ کسی کو مارنا چاہتاہو۔  اُس نے ایسا کام کیا  جیسے کسی  نے اُسے  روک رکھا ہو۔  لیکن کوئی اُسے چھو نہیں رہا تھا ۔  اِس کے زمین پر گر تے ہی  سب دور کھڑے  ہوگئے ۔ ہم سب پُر جوشش تھے کہ  کچھ معجزانہ  طور پر ہوا ہے ۔ تاہم  وہاں  پھر بھی  ایک مسلہ تھا۔  وہ بے ہوش تھا اور میں  خوف سے کھڑا تھا ۔  میرے دماغ سے صرف  ایک ہی خیال گزر رہا تھا ۔ ’’اِس اٹلی کے آدمی کو رشیا  کے  چرچ نے مارا تھا ۔  فو ری طور پر  مجھے  بائبل کی کہانی  یاد آئی  جہاں یسوع نے  ایک لڑکے  سے بدروح  کو نکالا  تھا ۔  لڑکا  زمین پر گِر گیا  تھا  جیسے وہ مرا  ہو ۔  لیکن جس وقت  اُسے اُٹھایا گیا  وہ زندہ  ہوگیا ۔ اور سب کچھ ٹھیک  تھا ۔  ہمارے  پاس  ایک واحد  ذریعہ  تھا کہ  اُس آدمی  کو اُٹھا نے  کا اور کچھ  منٹ تک وہ ٹھیک ہوگیا ۔ ہم سب تجسس میں تھے کہ ابھی  اُس کے ساتھ کیا ہوا  تھا ۔ اُس نے ہمیں  بتا یا کہ اُس کے اوپر  کچھ آیاتھا۔  مضبوط آوازوں  نے اسرار کیا  کہ وہ ہمیں  جسمانی طور پر  مکے مارتا  ہے۔ تاہم کسی  کے پکڑے جانے  کا احساس  وہ واپس آگیا ۔ اٹلی کا نوجوان  حیران تھا  کہ کوئی بھی شخص  اُسے روک  نہیں رہا تھا ۔  یقیناً یہ خُدا  کے فرشتے  ہی تھے  جنہوں  نے اُسے گھیرا ہوا تھا ۔  کہ اُسے  رہائی مل سکے ۔ اِس جنگ کے بعد اِس

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1