Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu)
دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu)
دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu)
Ebook200 pages2 hours

دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu)

Rating: 1 out of 5 stars

1/5

()

Read preview

About this ebook

Churches are filled with perfect pretenders who become perfectly disloyal. Satan’s master key has always been deception and pretence. A leader who cannot see through the mask of a pretender will suffer for his blindness.

Intimidation, familiarity and confusion are evil spirits that fight ministers. Most of the time, people do not even know what is fighting them. This book will help you to identify and combat the enemy from within.

LanguageUrdu
Release dateJun 28, 2018
ISBN9781683985976
دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu)
Author

Dag Heward-Mills

Bishop Dag Heward-Mills is a medical doctor by profession and the founder of the United Denominations Originating from the Lighthouse Group of Churches (UD-OLGC). The UD-OLGC comprises over three thousand churches pastored by seasoned ministers, groomed and trained in-house. Bishop Dag Heward-Mills oversees this charismatic group of denominations, which operates in over 90 different countries in Africa, Asia, Europe, the Caribbean, Australia, and North and South America. With a ministry spanning over thirty years, Dag Heward-Mills has authored several books with bestsellers including ‘The Art of Leadership’, ‘Loyalty and Disloyalty’, and ‘The Mega Church’. He is considered to be the largest publishing author in Africa, having had his books translated into over 52 languages with more than 40 million copies in print.

Related to دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu)

Related ebooks

Reviews for دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu)

Rating: 1 out of 5 stars
1/5

1 rating0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    دھوکہ باز (Those who Pretend - Urdu) - Dag Heward-Mills

    باب1

    دھوکہ باز کی روح

    ۔ دھوکہ باز شخص میں ایک اداکار/نقال کی روح کام کر رہی ہوتی ہے۔1

    ۔ دھوکہ باز شخص کی شخصیت جعلی اور دغا بازہوتی ہے۔2

    ۔ دھوکہ باز میں ریاکاری اور بے وفائی کی روح ہوتی ہے۔3

    ۔ ڈھونگ رچانے والے شخص میں جاسوسی مشاہدے اور تجزیے کی روح ہوتی ہے اور وہ دورِ حاضرہ کی خفیہ خدمات سر انجام دے رہ 4 ہوتاہے۔

    ۔ ایک دھوکہ باز شخص میں جھوٹی اور فریب دینے والی روح کام کر رہی ہوتی ہے۔5

    ۔ ایک دھوکہ باز شخص میں ایسی روح کام کر رہی ہوتی ہے جس سے تباہی اور بربادی سر پر منڈلانے لگتی ہے۔ اگر ایک غدار اور 6 ڈھونگ رچانے والا شخص آپ کے قریب ہے۔ تو پھر سمجھ لیں کہ آپ ایک سنگین خطرہ سے دوچار ہونے والے ہیں۔

    ۔ ایک ڈھونگ رچانے والا شخص اپنے اندر ایک قاتل کی روح رکھتا ہے۔ تقریباً سبھی غدار اور ڈھونگ رچانے والے لوگ ہلاک 7 کرنے والے اور قاتل ہوتے ہیں۔

    دھوکہ دینے والوں کی بائبل مقدس میں سے فہرست

    ۔ دلیلہ ایک ڈھونگ رچانے والی عورت تھی۔دلیلہ نے سمسون سے محبت کا ڈھونگ رچایا۔اُس نے اُسے تسلی دی ، اُس کے لئے 1 آرام و راحت کا باعث ہوئی اور اُسے اپنے گھٹنوں پر سلالیا۔لیکن بالاخر یہ ظاہر ہو گیا کہ وہ ایک جھوٹی ،دغا باز اور قاتل عورت ہے۔

    اِس کے بعد سورق کی وادی میں ایک عورت سے جس کا نام دلیلہ تھا اُسے(سمسون کو) عشق ہو گیا۔ اور فلستیوں کے سرداروں نے اُس عورت کے پاس جا کر اُس سے کہا کہ تو اُسے پھسلا کر یہ دریافت کر لے کہ اُس کی شہزوری کا بھید کیا ہے۔ اور ہم کیوں کر اُس پر غالب آئیں۔ تاکہ اُسے باندھ کر اُس کو اذیت پہنچائیں اور ہم میں سے ہر ایک گیارہ سو چاندی کے سکے تجھے دے گا۔ تب دلیلہ نے سمسون سے کہا کہ مجھے تو بتادے کہ تیری شہزوری کا بھید کیا ہے اور اذیت پہنچانے کے لئے کس چیز سے تجھے باندھنا چاہئے؟

    جب دلیلہ نے دیکھا کہ اُس نے دل کھول کر بتادیا تو اُس نے فلستیوں کے سرداروں کو کہلا بھیجا کہ اِس بار آؤ کیوں کہ اُس نے دل کھول کر مجھے سب کچھ بتادیا ہے۔ تب فلستیوں کے سردار اُس کے پاس آئے اور روپے اپنے ہاتھ میں لیتے آئے۔ تب اُس نے اُسے اپنے زانوؤں پر سلا لیا اور ایک آدمی کو بلوا کر ساتوں لٹیں جو اُس کے سر پر تھیں منڈواڈالیں اور اُسے اذیت دینے لگی اور اُس کا زور اُس سے جاتا رہا۔پھر اُس نے کہا اَے سمسون فلستی تجھ پر چڑھ آئے۔ اور وہ نیند سے جاگااور کہنے لگا کہ میں اور دفعہ کی طرح باہر جا کر اپنے کو جھٹکوں گا لیکن اُسے خبر نہ تھی کہ خداوند اُس سے الگ ہو گیا ہے۔ قضاۃ16:4-6,18-20

    ۔ یہوداہ بھی ایک ڈھونگ رچانے والا شخص تھا۔یہودا ہ اسکریوتی نے خداوند یسوع مسیح کے وفادار شاگرد ہونے کا ڈھونگ رچایا 2 لیکن بالاخر یہ ظاہر ہو گیا کہ وہ ایک غدار ، دھوکے بازاور قاتل شخص ہے۔

    ’’ اورشیطان یہوداہ میں سمایا جو اسکریوتی کہلاتا اور اُن بارہ میں شمار کیا جاتا تھا۔اُس نے جا کر سردار کاہنوں اور سپاہیوں کے سرداروں سے مشورہ کیا کہ اُس کو کس طرح اُن کے حوالہ کرے۔ وہ خوش ہوئے اور اُسے روپے دینے کا اقرار کیا۔ اُس نے مان لیا اور موقع ڈھونڈنے لگا کہ اُسے بغیر ہنگامہ اُن کے حوالہ کر دے۔ ‘‘

    جب دُعا سے اُٹھ کر شاگردوں کے پاس آیا تو اُنہیں غم کے مارے سوتے پایا۔ اور اُن سے کہا تم سوتے کیوں ہو؟اُٹھ کردُعا کرو تاکہ آزمائش میں نہ پڑو۔وہ یہ کہہ ہی رہا تھا کہ دیکھو ایک بھیڑ آئی اور اُن بارہ میں سے جس کا نام یہوداہ تھا اُن کے آگے آگے تھا۔وہ یسوع

    کے پا س آیا کہ اُس کا بوسہ لے۔ یسوع نے اُس سے کہا اَے یہوداہ کیا تو بوسہ لے کر ابنِ آد م کو پکڑواتاہے؟

    (لوقا22:3-6,45- ۔ ابی سلوم بھی ایک دھوکہ باز شخص تھا جوظاہری طور پر کچھ اور باطن میں اُس کا کوئی اور روپ تھا۔ 3

    ابی سلوم نے اپنے بھائی کوضیافت میں آنے کی وعوت دے کر یہی ظاہر کیا کہ وہ اُس سے محبت رکھتا ہے۔لیکن آخر کار یہ ظاہر ہو گیا کہ اُس نے اُسے چکما دیا تھا ۔ اُس کی نام نہاد پارٹی در اصل ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا تاکہ وہ اپنے بھائی کو مارڈالے۔

    اور ابی سلوم نے اپنے بھائی امنون سے کچھ برُا بھلا نہ کہا۔کیوں کہ ابی سلوم کو امنون سے نفرت تھی اِس لئے کہ اُس نے اُس کی بہن تمر کے ساتھ جبر کیا تھا۔ اور ایسا ہوا کہ پورے دو سال کے بعد بھیڑوں کے بال کترنے والے ابی سلوم کے ہاں بعل حصور میں تھے جو افرائیم کے پاس ہے اور ابی سلوم نے بادشا ہ کے سب بیٹوں کو دعوت دی ۔ سو ابی سلوم بادشاہ کے پا س آکر کہنے لگا کہ تیرے خادم کے ہاں بھیڑوں کے بال کترنے والے آئے ہیں۔سو میں منت کرتا ہوں کہ بادشاہ مع اپنے ملازموں کے اپنے خادم کے ساتھ چلے۔تب بادشاہ نے ابی سلوم سے کہا نہیں میرے بیٹے ہم سب کے سب نہ چلیں تا نہ ہو کہ تجھ پر ہم بوجھ ہو جائیں اور وہ اُس سے بجد ہوا تو بھی وہ نہ گیا پر اُسے دعا دی۔

    تب ابی سلوم نے کہا اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو میرے بھائی اَمنون کو تو ہمارے ساتھ جانے دے۔ بادشاہ نے اُس سے کہا وہ تیرے ساتھ کیوں جائے؟لیکن ابی سلوم ایسا بجد ہوا کہ اُس نے امنون اور سب بادشاہ زادوں کو اُس کے ساتھ جانے دیا۔ اور ابی سلوم نے اپنے خادموں کو حکم دیا کہ دیکھو جب امنون کا دل مے سے سرور میں ہو اور میں تم کو کہوں کہ امنون کو مارو توتم اُسے مار ڈالنا۔ خوف نہ کرنا ۔

    کیا میں نے تم کو حکم نہیں دیا ؟دلیر اور بہادر بنے رہو

    ‘‘چنائچہ ابی سلوم کے نوکروں نے امنون سے ایسا ہی کیا جیسا ابی سلوم نے حکم دیا ۔

    (2سموئیل13:22-29 تب بادشاہ زادے

    ۔ یاعیل ایک دغا باز عورت تھی۔4

    اُس نے کنعانی فوج کے سپہ سالار سیسرا کو دھوکہ دیا۔اُس نے اُسے کہا کہ وہ خوفزدہ نہ ہو ، اُس نے اُس کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اندر آکر آرام فرمائے۔یاعیل نے سیسرا کی کنپٹی میں میخ ٹھونک کر اُسے بڑے سفاکانہ انداز میں قتل کر ڈالا۔ایسا بھیانک کام تو شاید کوئی عام مرد بھی نہ کر پائے۔ نرم مزاج، تسلی دینے اوردھوکہ باز عورت قاتل تھی۔

    ’’پر سیسراَ حبرقینی کی بیوی یاعیل کے ڈیرے کو پیدل بھاگ گیا۔ اِس لئے کہ حصور کے بادشاہ یابین اور حبر قینی کے گھرانے میں صلح تھی۔ تب یاعیل سیسرسے ملنے کو نکلی اور اُس سے کہنے لگی اَے میرے خداوند آ۔ میرے پاس آاور ہراساں نہ ہو۔ سو وہ اُس کے پاس ڈیرے میں چلا گیا اور اُس نے اُسے کمبل اڑھادیا۔ تب سیسرا نے اُس سے کہا ذرا مجھے تھوڑا سا پانی پینے کو دے کیوں کہ میں پیاسا ہوں۔ سو اُس نے دودھ کا مشکیزہ کھول کر اُسے پلایا اور پھر اُسے اُڑھادیا۔تب اُس نے اُس سے کہا کہ تو ڈیرے کے دروازہ پر کھڑی رہنا اور اگر کوئی شخص آکر تجھ سے پوچھے کہ یہاں کوئی مرد ہے؟تو تو کہہ دینا کہ نہیں ۔تب حبر کی بیوی یاعیل ڈیرے کی ایک میخ چو کو ہاتھ میں لے دبے پاؤں اُس کے پاس گئی اور میخ اُس کی کنپٹی پر رکھ کر ایسی ٹھونکی کہ وہ پار ہو کر زمین میں جا دھنسی کیوں کہ وہ گہری نیند میں تھا۔ (قضاۃ4:17-21) پس وہ بے ہوش ہو کر مر گیا۔

    ۔حوسی بھی ایک غدار شخص تھا۔ 5

    حوسی نے بھی یہی ظاہر کیا کہ وہ ابی سلوم کے ساتھ ہے۔اُس نے یہی ظاہر کیا کہ وہ اُسے اچھی مشورت دے رہا ہے۔اُس نے اپنے ہر ایک نقطے کو بڑے اچھے دلائل کے ساتھ واضح کیا۔در اصل حوسی داؤد بادشاہ کے لئے کام کر رہا تھا۔اور اُسے خفیہ طور پر ابی سلوم کے محل میں مقرر کیا گیا تھا تاکہ و ہ اندر سے داؤد بادشاہ کی معاونت کرے۔

    جب داؤد چوٹی پر پہنچا جہاں خداکو سجدہ کیا کرتے تھے تو ارکی حوسی اپنی قبا پھاڑے اور سر پر خاک ڈالے اُس کے استقبال کو آیا ۔ اورداؤد نے اُس سے کہا، اگر تو میرے ساتھ جائے تو مجھ پر بار ہو گا۔ پر اگر تو شہر کو لوٹ جائے اور ابی سلوم سے کہے کہ اَے بادشاہ میں تیرا خادم ہوں گا ، جیسے گزرے زمانہ میں تیرے باپ کا خادم رہا۔ ویسے ہی اب تیرا خادم ہوں تو تو میری خاطر اختیفل کی مشورت کو باطل کر دے۔ اور کیا وہاں تیرے ہاں صدوق اور ابیاتر کاہن نہ ہوں گے ؟ سو جو کچھ تو بادشاہ کے گھر میں سنے ، اُسے صدوق اور ابیاتر کاہنوں کو بتادینا۔ 2سموئیل15:32-35

    ۔ دینہ کے بھائی بھی دھوکہ با ز تھے 6

    اور ایسا ہوا کہ جب داؤد کا دوست ارکی حوسی ابی سلوم کے پاس آیا تو حوسی نے ابی سلوم سے کہا بادشاہ جیتا رہے ! بادشاہ جیتا رہے

    اور ابی سلوم نے حوسی سے کہا کیا تو نے اپنے دوست پر یہی مہربانی کی ؟ تو اپنے دوست کے ساتھ کیوں نہ گیا؟حوسی نے ابی سلوم سے کہا ، نہیں بلکہ جس کو خداوند نے اور اِس قوم نے اور اسرائیل کے سب آدمیوں نے چن لیا ہے میں اُسی کا ہوں گا اور اُسی کے ساتھ رہوں گا۔ اور پھر میں کس کی خدمت کروں؟ کیا میں اُس (2سموئیل16:16-20) کے بیٹے کے سامنے رہ کر خدمت نہ کروں گا۔ اور پھر میں کس کی خدمت کروں؟ کیا میں اُس ؟جیسے میں نے تیرے باپ کے سامنے رہ کر خدمت کی ویسے ہی تیرے سامنے رہوں ۔ ۔ اُنہوں نے یہی ظاہر کیا کہ اُنہوں نے اپنی بہن دینہ کو سکم کے ساتھ بیاہ دینے کی تجویز قبول کر لی ہے۔لیکن در حقیقت وہ پورے گاؤں کے لوگوں کے قتل کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

    اور لیاہ کی بیٹی دینہ جو یعقوب سے اُس کے پیدا ہوئی تھی اُس ملک کی لڑکیوں کو دیکھنے کو باہر گئی۔ تب اُس ملک کے امیر حوی حمور کے بیٹے سکم نے اُسے دیکھا اور اُسے لے جاکر اُس کے ساتھ مباشرت کی اور اُسے ذلیل کیا۔ اور اُس کا دل یعقوب کی بیٹی دینہ سے لگ گیا اور اُس نے اُس لڑکی سے عشق میں میٹھی مٹھی باتیں کیں۔ اور سکم نے اپنے باپ حمور سے کہا کہ اُس لڑکی کو میرے لئے بیاہ لا دے۔

    اور سکم نے اُس لڑکی کے باپ اور بھائیوں سے کہا کہ مجھ پر بس تمہارے کرم کی نظر ہو جائے پھر جو کچھ تم مجھ سے کہو گے میں دوں گا۔ میں تمہارے کہنے کے مطابق جتنا مہر

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1