میرا نام سعدیہ خلیل ہے اور قلمی نام ساز ہے۔
میں پلی بڑھی پاکستان میں اور اب انگلینڈ میں اپنی چھوٹی سی دنیا میں رہتی ہوں جو میرے ہمسفر ظفر سے شروع ہو کر میرے بیٹوں ظِمر اور زَایاَن پر ختم ہوتی ہے۔...view moreمیرا نام سعدیہ خلیل ہے اور قلمی نام ساز ہے۔
میں پلی بڑھی پاکستان میں اور اب انگلینڈ میں اپنی چھوٹی سی دنیا میں رہتی ہوں جو میرے ہمسفر ظفر سے شروع ہو کر میرے بیٹوں ظِمر اور زَایاَن پر ختم ہوتی ہے۔
شاعری کے بارے میں میری معلومات بہت مختصر ہے مگر مجھے اتنا معلوم ہے کہ شاعری میرے لیے وہ زبان ہے جس کے ذریعے میں ہر بات کہہ لیتی ہوں ، وہ جو عام طور پر کہہ پاتی ہوں اور جو نہیں کہہ پاتی وہ بھی۔view less