Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

رابطے باہم نہیں
رابطے باہم نہیں
رابطے باہم نہیں
Ebook66 pages17 minutes

رابطے باہم نہیں

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

رابطے باہم نہیں

محمد اسلام فدا

مرتب و مدون و ناشر:

انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

معروف مزاح نگار محمد اسلام کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔

ان کے فکاہیہ, مزاحیہ کالم جنگ کے ادارتی صفحہ کی جان ہیں۔ بچے, بزرگ سب ہی ان کے فین ہیں۔ استادوں کے استاد ہین۔

بہت منکسر المزاج اور ملنسار, خوش اخلاق شخصیت.

سب کے ہمدرد اور مدد گار، ہمہ وقت لوگوں کی رہنمائی میں مصروف رہتے ہیں، خاص کر اردو ادب کے بارے میں۔

کم لوگ جانتے ہونگے کے وہ کتنے بہترین شاعر بھی ہیں۔ چھپے رستم۔

نھایت عرق ریزی یا خون جگر پلا کر شعر کہے ہیں اور مجھے یقین ہے کے یہ کتب ان کو شعراء کی صف میں اعلی مقام پر لے آینگی۔

 

انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

LanguageUrdu
Release dateAug 24, 2023
ISBN9798223823148
رابطے باہم نہیں

Read more from Muhammad Islam Fida

Related to رابطے باہم نہیں

Related ebooks

Related categories

Reviews for رابطے باہم نہیں

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    رابطے باہم نہیں - Muhammad Islam Fida

    معروف مزاح نگار محمد اسلام کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔

    آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔ آپ اور روز نامہ جنگ لازم و ملزوم ہیں۔

    ––––––––

    ان کے فکاہیہ, مزاحیہ کالم جنگ کے ادارتی صفحہ کی جان ہیں۔ بچے, بزرگ سب ہی ان کے فین ہیں۔ استادوں کے استاد ہین۔

    ––––––––

    بہت منکسر المزاج اور ملنسار, خوش اخلاق شخصیت.

    ––––––––

    سب کے ہمدرد اور مدد گار، ہمہ وقت لوگوں کی رہنمائی میں مصروف رہتے ہیں، خاص کر اردو ادب کے بارے میں۔

    کم لوگ جانتے ہونگے کے وہ کتنے بہترین شاعر بھی ہیں۔ چھپے رستم۔ نھایت عرق ریزی یا خون جگر پلا کر شعر  کہے ہیں اور مجھے یقین ہے  کے یہ کتب ان کو شعراء کی صف میں اعلی مقام پر لے آینگی۔

    پلکوں پہ ستارے, اس سے مراد آنسو ہیں.

    ––––––––

    انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

    ––––––––

    NCN Naila-Hina Cultural Media Network

    ––––––––

    Engr Dr Naila Hina Publications.

    اثاثہ

    نام اس کا لیا نہیں میں نے

    زخم دل کا سیا نہیں میں نے

    ––––––––

    میں ہوں سقراط اس زمانے کا

    زہر اب تک پیا نہیں میں نے

    ––––––––

    کب سے دل کا کھلا ہے درواز

    بند اس کو کیا نہیں میں نے

    ––––––––

    دام میں آگیا وہ خود چل کر

    اس سے کچھ بھی کہا نہیں میں نے

    ––––––––

    زہر ہنس کر پیا جو تو نے دیا

    شک تو کچھ بھی کیا نہیں

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1