Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

پلکوں پہ ستارے
پلکوں پہ ستارے
پلکوں پہ ستارے
Ebook91 pages16 minutes

پلکوں پہ ستارے

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

پلکوں پہ ستارے

محمد اسلام فدا 

مرتب و مدون و ناشر:

انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

 

نھایت عرق ریزی یا خون جگر پلا کر شعر کہے ہیں اور مجھے یقین ہے کے یہ کتب ان کو شعراء کی صف میں اعلی مقام پر لے آینگی۔

پلکوں پہ ستارے, اس سے مراد آنسو ہیں. 

انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

 

 

LanguageUrdu
Release dateAug 24, 2023
ISBN9798223470502
پلکوں پہ ستارے

Read more from Muhammad Islam Fida

Related to پلکوں پہ ستارے

Related ebooks

Related categories

Reviews for پلکوں پہ ستارے

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    پلکوں پہ ستارے - Muhammad Islam Fida

    محمد اسلام فدا

    مرتب و مدون و ناشر:

    انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

    ––––––––

    Naila-Hina Cultural Media Network

    Engineer Dr Naila Hina Publications.

    معروف مزاح نگار محمد اسلام کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔

    آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔ آپ اور روز نامہ جنگ لازم و ملزوم ہیں۔

    ––––––––

    ان کے فکاہیہ, مزاحیہ کالم جنگ کے ادارتی صفحہ کی جان ہیں۔ بچے, بزرگ سب ہی ان کے فین ہیں۔ استادوں کے استاد ہین۔

    ––––––––

    بہت منکسر المزاج اور ملنسار, خوش اخلاق شخصیت.

    ––––––––

    سب کے ہمدرد اور مدد گار، ہمہ وقت لوگوں کی رہنمائی میں مصروف رہتے ہیں، خاص کر اردو ادب کے بارے میں۔

    کم لوگ جانتے ہونگے کے وہ کتنے بہترین شاعر بھی ہیں۔ چھپے رستم۔ نھایت عرق ریزی یا خون جگر پلا کر شعر  کہے ہیں اور مجھے یقین ہے  کے یہ کتب ان کو شعراء کی صف میں اعلی مقام پر لے آینگی۔

    پلکوں پہ ستارے, اس سے مراد آنسو ہیں.

    ––––––––

    انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا

    حمد

    رہا نظروں سے تو اوجھل سدا یارب

    مگر ہر سانس میں چلتا رہا یارب

    ––––––––

    کروں اس طور سے حمد و ثنا اس کی

    مجھے مجھ سے جدا کر دے مرا یارب

    ––––––––

    فقیری یا امیری جو عطا کر دے

    مجھے منظور ہے تری رضا یارب

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1