Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے: Urdu
ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے: Urdu
ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے: Urdu
Ebook88 pages56 minutes

ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے: Urdu

Rating: 3.5 out of 5 stars

3.5/5

()

Read preview

About this ebook

جب میں ویت نام میں پہنچا تو اس سے پیشتر ، سب سے پہلے مجھے امریکی آرمی کی حاصل کردہ زیادہ طرح تربیتوں کو اپنے پروگرام سے جدا کرنے کی ضرورت تھی ۔
مثال کے طور پر، اپنی پچھلی تربیت میں،ہمیشہ مجھے اوپری میدان سے گھات لگانے کا سکھایا گیا تھا گھات لگانے کیلئے اوپر ی میدان سے منتخب جگہ کا اصل تعین کرنا تھا۔ مجھے اس پروگرام سے زرہ ہٹ کر تربیت کی ضرورت تھی ۔یہ طریقہ اچھا معلوم ہوتا تھا اور اس سے دوسری جنگ عظیم میں بھی کام لیا گیا تھا ۔لیکن ٹیڈ نے ہمیں سکھایا تھا کہ پہلے یہ مشاہدہ کرتے ہوئے رستہ کی نگرانی کرنی ہے کہ دشمن پگ ڈنڈی (رستہ ) میں کیسے سفر کر رہا ہے۔ ایک بار جب سفر کی سمت کا تعین ہو جاتا ۔تو ہمیشہ دشمن کی حرکت کی سمت کے مطابق ،رستہ کی دائیں طرف سے گھات لگائی جاتی تھی ،زمین کے اس حصہ کی بلندی سے قطع نظر ہو کر ۔وجہ یہ ہے وہ کہ زیادہ لوگ، تقریبا 90% دائیں ہاتھ سے کام کرنے والے ہوتے ہیں ، تو جیسے ہی آپ گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیں تو دشمن کا ہتھیار آپ سے دور نشانہ باندھے گا۔ کوئی بھی فوجی جوجنوب مشرقی ایشیاء کے گرم جنگلوں میں دوڑنے کے مشن پر ہو تا تو کچھ گھنٹوں بعداسکی توجہ، مرکز نگاہ ،چستی اور ہتھیاروں کی صورت حال نسبت کم پڑ جاتی تھی۔ خاص طور پر اس جگہ میں سے، جس کو وہ محفوظ علاقہ سمجھتے تھے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ سفر میں دائیں طرف سے گھات لگاتے ہیں تو پانچ رینجرز M-16 رائفل سے 2.3سیکنڈ میں ،ایک مکمل 20 راؤنڈ کا میگزین چلا دیں گے ۔جب یہ 100 گولیاں جان لینے کیلئے علاقہ میں جائیں گی تو د شمن ایک سیکنڈ کیلئے تھم جائیگا ۔جب وہ محسوس کرتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے ۔تو وہ زمین پر گر جاتے ہیں اور یہ دیکھنے کیلئے کہ گولیاں کہا ں سے چل رہی ہیں اپنے ہتھیاروں کو بائیں طرف سے دائیں طرف موڑ دیتے ہیں ، اس میں صرف 2.8 سیکنڈ کا وقت لگتا ہے ہمارے ہاتھوں میں 5 کلے مور مائنیز (تار اور بٹن والے باردوی گولے ) دھماکہ خیز مواد کے گولے تھے۔ ہر ایک سرنگ میں سینکڑوں گولیاں جمع ہوتی ہیں اور ایک پا ؤ نڈ C-4 دھماکہ خیز مواد ہوتا ہے ،اور دشمن کی بندوقیں کندھوں تک بھی پہنچ نہیں پاتیں کہ فائر کھول دیے جاتے ہیں ۔ دشمن کے خلاف اس کی ضرورت پڑنے پر استعما ل کیا جا سکتا تھا ۔اسی لئے اسے"گھات لگا ئی ہو ئی فوج " کا نا م دیا گیا ۔چھٹا آدمی ،ریڈیو چلا نے وا لا رینجر ،ریڈیو کے ساتھ ہما ری پشت سے حفا ظت کر رہا ہو تا تھا اور پہلے ہی ہما را ہیلی کا پٹر اور مددآرہی ہو تی تھی ۔
یہ کہانی آپ کواس طرح سے جسمانی جنگ سے روحانی جنگ کی طرف لے جائے گی کہ آپ کا ایمان نیا ہوجائے گا۔ میری دعا ہے کہ اچھائی (خدا ) اور برائی ( شیطان) کی جنگ کے درمیان روشنی ظاہر ہو جو کہ ہر روز حقیقی طور پر آپکی روحوں میں جاری ہے ۔
واپس بیٹھو اور اس مختصر طاقتور کہانی سے لطف اٹھاؤ ۔اس کتاب کا مقصد ہے؛ کہ جب آپ اس کتاب کے اختتام تک پہنچیں گے تو آپ سمجھ چکے ہوں گے کہُ اس نے ایسا کیوں کیا اور آپ کوُ اس کے ساتھ رشتہ بنانے کی کیوں ضرورت ہے ۔وہ آپ سے محبت کرتا ہے اور آپ سے رشتہ بنا نا چاہتا ہے ایسا رشتہ جو آپ کو تبدیل کر دے گا جو کچھ آپ اب ہیں سے بالکل ایک نیا شخص۔ آپ اس کتاب کا حقیقی مقصدہیں ۔

LanguageUrdu
Release dateJun 10, 2013
ISBN9781301691845
ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے: Urdu
Author

Danny Clifford

Thank - you for stopping byI am a Vietnam War Veteran who served as an Army Airborne Recondo Ranger from 1969 to 1971. I performed reconnaissance missions with a sex-man Ranger team and was also an adviser to the Vietnamese Rangers.Today I am a Pastor and multi-published author who teaches the Holy Bible. I am fortunate to have traveled during the past 7 years to Ghana, Kenya, Kosovo, Pakistan, Rwanda, Tanzania, Uganda, and back to Pakistan teaching the Gospel of Jesus Christ.I am blessed to be a father and grandfather who enjoys fishing, hunting, and spending time with family and doing God's work.I am also a retired Master Instructor, 4th Degree Black Belt in the Martial Art of Taekwondo, certified by the World Taekwondo Federation in Seoul, Korea. I was the coach of the State of Maine’s Junior Olympic Taekwondo Teams that attended the United States Nation Championship competitions each year from 1993 to 2002. competingI hope you read, enjoy, and are blessed, by my books; Lost Behind Enemy Lines - Who Do You Say I Am - and - Enter Thru the Narrow Gate.You may contact me by email at the ministry email: danny@ziongarden.orgGod Bless you,Author and EvangelistDanny Clifford

Related to ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے

Related ebooks

Related categories

Reviews for ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے

Rating: 3.25 out of 5 stars
3.5/5

4 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات دُشمن کی حدوں کے پیچھے - Danny Clifford

    دُشمن کی حدوں کے پیچھے

    ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات

    مُصنف

    Danny Clifford

    ناشر

    Heart and Soul Ministry

    Published on Smashwords

    Copyright © 2012 by Danny Clifford

    * * *

    دُشمن کی حدوں کے پیچھے

    ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعہ نجات

    Danny Clifford

    امریکہ میں اشاعت ہوئی

    e Book ISBN

    سارے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ مُصنف ضمانت دیتا ہے کہ سار ا مواد اصل ہے اور کسی بھی دوسرے فرد یا کام کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ اس کتاب کاکوئی حصہ،کسی بھی شکل میں مصنف کی مرضی کے بغیر دوبارہ نہیں لکھا جا سکتا۔

    سےلے گئے ہیںThe New International Version بصورت دیگر بائبل کے اقتبا سات کے اشارات

    ISBN 9781490326535 برائے ناشر زونڈر وین Copyright (c) 2008

    اشاعت کی ترتیب: نکی جین کنیز

    ترجمہ برائے : جاوید جیکب

    :ترتیب بندی برائے

    * * *

    مُصنف کاتعارف

    ویت نام میں زندہ بچ جانے اور زندہ گھر آنے کیلئے بہترین تربیت، بار بار ذ ہنی اور جسمانی مشق اور سچے رشتوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر ہماری توجہ ہٹ جائے ، توجہ دینے ہیں ناکام ہو جائیں، نافرمان ہو جائیں ،انجان بن جائیں یا یہ بھول جائیں کہ ہم وہاں کیا کرنے آئے ہیں تو ہمارے زندہ بچ جانے کے امکانات بہت کم پڑ جاتے ہیں ۔

    یقین کریںہماری توجہ ہٹانے کی وہاں بہت ساری چیز یں تھیں ہم میں سے کچھ رابطہ میں آئے اور منشیات ، شراب ، شہوت ، چٹانی کنارے پر زندگی کی سنسنی ،اور بہت سی دوسری چیز یں، جووہاں ہمیں تباہ کرنے کے لیے تیار تھیں ، کے عادی بھی ہوئے۔ اس سے پیشتر کہ ہمارے دشمن نے ہمارے لیے کیا کر رکھا تھا یا سانپ ،بیماریاں اور جنگل کے جانور جو کہ گرم موسم میں آگے بڑھ رہے تھے انکا سامنا کرنے کیلئے ہم اپنا سفر جاری رکھتے۔

    یہ کتاب 1969-1970 میں 75 ویں ائر بورن رینجرز کے ساتھ بطور یونا ئیٹڈ اسٹیٹ آرمی سٹاف سارجنٹ دشمن کی حدوں کے پیچھے جاسوسی مشن کو ادا کر تے ہو ئے ،میری تر بیت ،تجربا ت اور تعلقات کی بہت پر جوش اور منصوبہ بندی کی کہانی ہے ۔اور1971 میں جنوبی ویت نام میں کمیوڈیا کی سرحد کے نزدیک ایک دیہات پلائے مرونگ پہا ڑی جنگلی علاقہ کے سرحدی کیمپ نمبر6 میں سکینڈ رینجر کمانڈ کے ساتھ بحیثیت رینجر ایڈوائزر خدمت کی۔ میرا مقصد جنگی طریقہ کا ر میں ماؤنٹین یارڈ اور ویت نام کے فوجیوں کی تعلیم و تربیت کرنا اور عام دیہاتی شہریوں کو اکھٹا کرنا تھا، دشمن جن کی لوٹ مار کررہا تھا ۔

    یہ کہانی آپ کو ویت نام میں جسمانی جنگ سے روحانی جنگ کی طرف لے جاتی ہے جو روزانہ آپکی روح میں چلتی ہے روحانی ریاست کے متعلق بہت سے سوالات کا جواب مل جائے گا اور آپ کا ایمان نیا ہوجائے گا۔ میری دعا ہے کہ اچھائی (خدا ) اور برائی ( شیطان) کی جنگ کے درمیان روشنی ظاہر ہو جو کہ ہر روز حقیقی طور پر آپکی روح کو جنبش دے رہی ہے ۔

    واپس بیٹھو اور اس مختصر طاقتور کہانی سے لطف اٹھاؤ ۔میرا مقصد یہ ہے کہ جب آپ اس کتاب کے اختتام تک پہنچیں گے تو آپ اپنے وقار کی جیت کے تمغہ اور نجات دہندہ یسوع مسیح سے دوُ بدوُ متعارف ہو چکے ہوں گے ۔وہ آپ سے محبت کرتا ہے اور آپ سے رشتہ بنا نا چاہتا ہے ایسا رشتہ جو آپ کو تبدیل کر دے گا جو کچھ آپ اب ہیں سے بالکل ایک نیا شخص۔ آپکی روح اس کتاب کا مقصد ہے ۔

    مُصنف ڈینی کلیفر ڈ

    * * *

    نظر ثانی

    دشمن کی حدوں کے پیچھے ایک پوشید ہ ہتھیار کے ذریعے نجات بہت گہری ہے؛ یہ پڑھنے میں بہت دلچسپ ہے ۔ میرے پیارے! آپ نے کیسے دونوں دنیاؤں، ویت نام کی جنگ اور حقیقی دنیا کو جوڑا ہے؟ جہاں ہم دشمن کے ساتھ جنگ میں ہیں اور اس ناراض دنیا میں کھڑے رہنے کیلئے کتنا زیادہ خدا کے روح کی ضرورت پر انحصار ہے اس لیے اگر ہم ا سکے قدموں کے پیچھے چلتے ہیں اور اس ہی کی بات بولتے ہیں تو جب طوفان طیش میں آتا ہے تو ہمیں ڈرنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ۔

    مجھے یہ پڑھ کر اور دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ آپ اپنے مقصد سے کیسے منسلک رہے ۔ جو یاد یں آپ نے میرے ذہن میں نقش کی ہیں وہ یہ ہیں؛اپنے سب سے بڑے کمانڈر کی ہر حرکت کی پیروی کریں۔ مثلا نقل کریں وہ کیسے کھاتا ہے ،چلیں جیسے وہ چلتا ہے ،بات کریں جیسے وہ کرتا ہے اور جنگ میں اسے رہنمائی کرنے دیں یہ غیر یقینی دنیا

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1