Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

غلط فہمی: !ایک سپرٹ گائیڈ، ایک گھوسٹ ٹائیگر، اور ایک خوف ناک ماں
غلط فہمی: !ایک سپرٹ گائیڈ، ایک گھوسٹ ٹائیگر، اور ایک خوف ناک ماں
غلط فہمی: !ایک سپرٹ گائیڈ، ایک گھوسٹ ٹائیگر، اور ایک خوف ناک ماں
Ebook116 pages1 hour

غلط فہمی: !ایک سپرٹ گائیڈ، ایک گھوسٹ ٹائیگر، اور ایک خوف ناک ماں

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

میگن ایک نفسیاتی نوجوان ہے، جو کوئی ایسا شخص تلاش نہیں کرسکی جو اسے اسکی صلاحیتوں کے بارے میں سمجھنے میں مددگار ہو… کوئی بھی جاندار ایسا نہیں
LanguageUrdu
PublisherTektime
Release dateApr 26, 2021
ISBN9788835423102
غلط فہمی: !ایک سپرٹ گائیڈ، ایک گھوسٹ ٹائیگر، اور ایک خوف ناک ماں
Author

Owen Jones

Author Owen Jones, from Barry, South Wales, came to writing novels relatively recently, although he has been writing all his adult life. He has lived and worked in several countries and travelled in many, many more. He speaks, or has spoken, seven languages fluently and is currently learning Thai, since he lived in Thailand with his Thai wife of ten years. "It has never taken me long to learn a language," he says, "but Thai bears no relationship to any other language I have ever studied before." When asked about his style of writing, he said, "I'm a Celt, and we are Romantic. I believe in reincarnation and lots more besides in that vein. Those beliefs, like 'Do unto another...', and 'What goes round comes around', Fate and Karma are central to my life, so they are reflected in my work'. His first novel, 'Daddy's Hobby' from the series 'Behind The Smile: The Story of Lek, a Bar Girl in Pattaya' has become the classic novel on Pattaya bar girls and has been followed by six sequels. However, his largest collection is 'The Megan Series', twenty-three novelettes on the psychic development of a young teenage girl, the subtitle of which, 'A Spirit Guide, A Ghost Tiger and One Scary Mother!' sums them up nicely. After fifteen years of travelling, Owen and his wife are now back in his home town. He sums up his style as: "I write about what I see... or think I see... or dream... and in the end, it's all the same really..."

Related to غلط فہمی

Related ebooks

Related categories

Reviews for غلط فہمی

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    غلط فہمی - Owen Jones

    اس کام کے مصنف کے طور پر اوون جونز کی شناخت کے حق کو کاپی رائٹ ڈیزائن اور پیٹنٹ ایکٹ 1988 کے سیکشن 77 اور 78 کے مطابق تسلیم کیا گیا ہے۔ مصنف کے اخلاقی حق پر زور دیا گیا ہے۔

    افسانے کے اس کام میں کردار اور واقعات یا تو مصنف کے تخیل کی پیداوار ہوتے ہیں یا پھر انہیں مکمل طور پر فرضی طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ مقامات موجود ہوسکتے ہیں، لیکن واقعات مکمل طور پر فرضی ہیں۔

    مجھے یہاں رابطہ کریں:

    http://facebook.com/AngunJones

    http://twitter.com/owen_author

    owen@behind-the-smile.org

    http://owencerijones.com

    اوون جونز کی کتب اور تحریر کے بارے میں جاننے کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو جوائن کرنے کے لئے یہاں اپنا ای میل ایڈریس درج کریں:

    http://meganthemisconception.com

    اسی سیریز کے دیگر مختصر ناول:

    دی میگن سیریز

    ایک سپریٹ گائیڈ، ایک گھوسٹ ٹائیگر اور ایک سکیری مددر

    دی مسکونسپش(غلط فہمی)

    میگن کی تیرہویں

    میگن کا اسکول ٹرپ

    میگن کے اسکول کے امتحانات

    میگن کے پیروکار

    میگن اور گمشدہ بلی

    میگن اور میئرس

    میگن کی تضحیک

    میگن کے دادا دادی کا دورہ

    میگن کے والد کی بیماری

    میگن کی چھٹی پر روانگی

    میگن اور چور

    میگن اور سائیکل سوار

    میگن اور بوڑھی عورت

    میگن کا باغ

    میگن چڑیا گھر جاتی ہے

    میگن کا پیدل سفر

    میگن اور ڈبلیو آئی ککری مقابلہ

    میگن سواری پر جاتی ہے

    میگن کشتی رانی کرتی ہے

    میگن جشن میں

    میگن کرسمس میں

    ڈیڈیکیشن (وقفیت)

    یہ ایڈیشن میری اہلیہ، پرنام جونز کے نام وقف ہے کہ جنھوں نے میری زندگی کو جس قدر آسان بنا سکتی ہیں بنایا، وہ یہ کام بہت اچھے انداز میں کر رہی ہیں اور اپنے والدین، کولن اور میریون کو، جنھوں نے میری اور میرے بھائیوں کی شاندار پرورش کی۔

    قسمت ہر ایک کو صرف مہربانی میں ہی بدلہ دے گی۔

    اظہارِ تشکر

    میری بیوی پرانوم کے صبر کے لئے اور میرے دوست لارڈ ڈیوڈ پروسر کو کور ڈیزائن میں مدد کرنے کے لئے.

    متاثر کن حوالے

    "کسی بھی چیز پر یقین صرف اسلئے نہ کریں کیونکہ آپ نے اسے سنا ہے،

    کسی بھی چیز پر یقین صرف اسلئے نہ کریں کیونکہ یہ بہت سے لوگوں کی طرف سے بولی گئی افواہ تھی،

    کسی بھی چیز پر یقین صرف اسلئے نہ کریں کیونکہ یہ آپ کے مذہبی کتابوں میں لکھا گیا تھا،

    صرف اساتذہ اور بزرگوں کے حکم پر کسی بھی چیز پر یقین نہ کریں،

    روایات پر یقین نہ کریں کہ وہ نسلوں سے چل رہی ہیں،

    لیکن مشاہدے اور تجزیے کے بعد، اگر کوئی چیز عقل سے متفق ہو اور سب کے اچھے اور فائدے کے لئے سازگار ہو تو اسے قبول کریں اور اس پر قائم رہیں۔ "

    گوتم بدھ

    ––––––––––––––––––––––––––––—

    عظیم روح، جس کی آواز ہوا پر ہے، مجھے سنیں. مجھے طاقت اور علم میں اضافہ کرنے دیں۔

    مجھے کبھی سرخ اور جامنی غروب آفتاب دکھا دیں. میرے ہاتھ ان چیزوں کا احترام کریں جو آپ نے مجھے دی ہیں۔

    مجھے ہر پتے اور پتھر کے نیچے چھپا ہوا راز سکھائیں، جیسا کہ آپ نے گزشتہ زمانے کے لوگوں کو سکھایا ہے.

    مجھے اپنی طاقت کا استعمال کرنے دیں، اپنے بھائی سے زیادہ نہ ہوں، بلکہ اپنے سب سے بڑے دشمن یعنی کہ اپنے آپ سے لڑنے کے لئے.

    مجھے ہمیشہ صاف ہاتھوں اور کھلے دل کے ساتھ اپنے سامنے آنے دیں، جیسا کہ میری زمینی مدت غروب آفتاب کی طرح ختم ہوتی ہے، میری روح بغیر شرم کے آپ کے واپس آ جائے گی.

    (روایتی ساؤکس دعا کی بنیاد پر)

    مشمولات

    1 ہوبسن چوائس۔

    2 بڑھتی ہوئی آگاہی

    3 ماں کی چھوٹی مددگار

    4 الحام

    5 ہمسائے

    6 میگن کےدوست

    7 دی ڈس الاوئڈ (ممنوعہ)

    ۱ہوبسن کا انتخاب

    میگن کو آنسوئوں کے دہانے پر ایک بار پھر کوئلے کی تہہ میں بند کردیا گیا۔ وہ صرف بارہ سال کی تھی اور وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ اس کی ماں اس کے ساتھ ایسی گھناؤنی حرکت کیوں کرے گی۔ اس سے پہلے بھی نصف درجن بار ہوا تھا، لیکن اس جیسے نہیں، اس نے سوچا، اس کے والد کو اس کے بارے میں کچھ معلوم ہی نہیں ۔ اس نے اسے کبھی نہیں بتایا تھا اور اسے یقین تھا کہ اس کی ماں نے بھی کبھی کچھ نہیں کہا ہوگا۔

    اس کے اور اس کی ماں کے درمیان ایک بے ساختہ معاہدہ تھا کہ وہ ایک دوسرے کو مایوس نہیں کریں گے ، لیکن یہاں وہ ایک بار پھر، تہ خانے میں گندگی اور دھول میں بیٹھی تھی اور نہ جانے کون کون سی خوفناک مخلوقات اس کی طرف دیکھ رہی تھیں۔

    وہ نہیں جانتی تھی۔ وہ کالا سیاہ تھا اور اس نے اپنے آپ کو پوری قوت سے روکا اور اپنی ماں سے التجا کی کہ اسے اس حالت سے باہر نکالے۔ لیکن اس نے دوسرے مواقع پر کوشش کی تھی اور اس کی والدہ نے اس کی رہائی کے لئے غیر معقول مطالبات رکھے تھے۔ وہ یہ جانتی تھی کہ وہ جتنی مرضی کوشش کر لے، وہ ان مطالبات کو پورا نہیں کر سکتی۔

    کبھی کبھی، ایسا لگتا تھا کہ وہ وہی واحد ہے جس نے سنجیدگی سے معاہدہ کیا.

    خود پر اختیار کے باوجود، آنسو اس کے گالوں پر دوبارہ گرنے لگے، اور نہ نظر آنے والے آنسو اس کے چہرے کی دھول اور اس کے اسکول کی کوئلے سے آلودہ وردی کو دھونے لگے. یہ بہت زیادہ تھا، یہ واقعی زیادہ تھا. کوئی شخص جو اسے اتنی اچھی طرح سمجھ سکے، اپنی بیٹی کے ساتھ اتنا ظالمانہ سلوک کیسے کرسکتا ہے؟

    میگن نے بے اختیار چھلانگ لگائی کیونکہ اس کی ماں نے وہاں سے گزرتے ہی ویکیوم کلینر کے ساتھ دروازے کو جان بوجھ کر مارا۔ روشنی کا معمولی سا بھی نام و نشان نہیں تھا کہ جس سے وہ سکون پا سکے۔ چنانچہ اس نے وہی کیا جو اس کے لئے سب سے زیادہ مدد گار تھا اور اس نے کوئلے کے ڈھیر کو دیوار تک اور پھر اپنے

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1