Discover this podcast and so much more

Podcasts are free to enjoy without a subscription. We also offer ebooks, audiobooks, and so much more for just $11.99/month.

پاکستانی مسلمان کشمیر و فلسطین کو آزاد کروانے کے منتظر

پاکستانی مسلمان کشمیر و فلسطین کو آزاد کروانے کے منتظر

FromIslamPod


پاکستانی مسلمان کشمیر و فلسطین کو آزاد کروانے کے منتظر

FromIslamPod

ratings:
Length:
1 minute
Released:
Jan 4, 2024
Format:
Podcast episode

Description

پاکستانی مسلمان دہشتگردی کی جنگ نہیں بلکہ کشمیر و فلسطین کو آزاد کروانے کے لیے افواج کی تکبیرات سننے کے منتظر ہیں

آرمی چیف نے 20 دسمبر کو اپنے دورہ امریکہ میں کہا، "(پاکستان) نے دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں بے مثال خدمات اور قربانیاں دی ہیں اور پاکستان اپنی عوام کی امنگوں کے مطابق اس جنگ کو منطقی انجام تک لڑتا رہے گا۔" دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کے مسلمانوں کی خواہش پر نہیں بلکہ امریکی خواہش پر لڑی گئی۔ اگر پاکستان کے عوام کی خواہشات کا اتنا ہی احترام ہے تو مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور فلسطین سے یہودی وجود کے خاتمے کے لیے کیوں جہاد نہیں کیا جا رہا جبکہ وہ مسلسل اس کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار بھی ہیں؟ مسلمانوں پر لازم ہے کہ کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ اللہ کے حکم پر جہاد کریں۔ كُتِبَ عَلَيۡکُمُ الۡقِتَالُ وَهُوَ كُرۡهٌ لَّـكُمۡ‌ۚ "تم پر جہاد فرض کیا گیا گو وہ تمہیں ناپسند ہو۔"(البقرۃ، 2:216)
Released:
Jan 4, 2024
Format:
Podcast episode

Titles in the series (100)

Issues and Concepts from an Islamic Perspective