عبدالقیوم خان کنڈی پاکستانی اور بین الاقوامی اخبارات میں پچھلے تئیس سال سے کالم لکھ رہے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں۔ جن میں اسلام کا سماجی نظریہ اور قرآن کی سماجی تعلیمات قابل ذکر ہیں...view moreعبدالقیوم خان کنڈی پاکستانی اور بین الاقوامی اخبارات میں پچھلے تئیس سال سے کالم لکھ رہے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں۔ جن میں اسلام کا سماجی نظریہ اور قرآن کی سماجی تعلیمات قابل ذکر ہیں۔
آغوش ان کا پہلا شعری مجموعہ ہے۔ نظم میں بھی ان کا مقصد یہی ہے کہ انسان اور سماج کی اصلاح ہو سکے۔ view less