Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

کلیاتِ میر تقی میر: اردو کلاسیک ادب, #1
Ebook series1 title

اردو کلاسیک ادب

Rating: 0 out of 5 stars

()

Currently unavailable

Currently unavailable

About this series

خدائے سخن میر تقی میر کے چھ دیوان ایک ساتھ، ایک ای بک کی صورت میں۔ 3891 صفحوں کی اس ضخیم کتاب میں میر کی انیس سو پندرہ غزلیں شامل ہیں۔ یہ کلیات پہلے چھپے ہوئے تمام ایڈیشنز سے کئی لحاظ سے منفرد ہے۔ تمام کے تمام چھ دیوان اکٹھے کر دئیے گئے ہیں اور تمام غزلوں کو ردیف کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہے اور ہر غزل کے ساتھ اس دیوان کا نمبر بھی دیا گیا ہے جس میں وہ غزل موجود ہے۔

ہر غزل کے بعد اس میں استعمال شدہ قوّافی کی فہرست موجود ہے اور اگر میر تقی میر نے وہ قافیہ ایک سے زیادہ مرتبہ برتا تو اس قافیے پر ٹیپ (TAP) کرنے سے وہ تمام اشعار آپ کے سامنے آ جائیں گے جن میں وہ قافیہ استعمال ہوا۔ ہر غزل کے نیچے اس کی بحر بھی لکھی ہوئی ہے، اور اگر اسی بحر میں میر نے ایک سے زیادہ غزلیں کہیں تو اس کو ٹیپ (TAP) کرنے سے ان تمام غزلوں کی فہرست بھی آپ کے سامنے آ جائے گی جو میر نے کہیں۔ اردو کے کلاسیکی ادب کی سیریز میں شاعری کی یہ پہلی کتاب ہے، غزل سرا ڈاٹ آرگ کے اس پراجیکٹ میں باقی تمام اساتذہ کا کلام بھی اسی صورت میں شائع کرنے پر مسلسل کام ہو رہا ہے۔  

اس کتاب کی تالیف یاور ماجد نے کی اور قافیوں اور بحور کی ایسی شاندار ریسرچ کے ساتھ کسی بھی شاعر کا دیوان اس سے پہلے ایسے شائع نہیں ہوا۔ 

 

LanguageUrdu
Release dateOct 17, 2022
کلیاتِ میر تقی میر: اردو کلاسیک ادب, #1

Titles in the series (1)

  • کلیاتِ میر تقی میر: اردو کلاسیک ادب, #1

    1

    کلیاتِ میر تقی میر: اردو کلاسیک ادب, #1
    کلیاتِ میر تقی میر: اردو کلاسیک ادب, #1

    خدائے سخن میر تقی میر کے چھ دیوان ایک ساتھ، ایک ای بک کی صورت میں۔ 3891 صفحوں کی اس ضخیم کتاب میں میر کی انیس سو پندرہ غزلیں شامل ہیں۔ یہ کلیات پہلے چھپے ہوئے تمام ایڈیشنز سے کئی لحاظ سے منفرد ہے۔ تمام کے تمام چھ دیوان اکٹھے کر دئیے گئے ہیں اور تمام غزلوں کو ردیف کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہے اور ہر غزل کے ساتھ اس دیوان کا نمبر بھی دیا گیا ہے جس میں وہ غزل موجود ہے۔ ہر غزل کے بعد اس میں استعمال شدہ قوّافی کی فہرست موجود ہے اور اگر میر تقی میر نے وہ قافیہ ایک سے زیادہ مرتبہ برتا تو اس قافیے پر ٹیپ (TAP) کرنے سے وہ تمام اشعار آپ کے سامنے آ جائیں گے جن میں وہ قافیہ استعمال ہوا۔ ہر غزل کے نیچے اس کی بحر بھی لکھی ہوئی ہے، اور اگر اسی بحر میں میر نے ایک سے زیادہ غزلیں کہیں تو اس کو ٹیپ (TAP) کرنے سے ان تمام غزلوں کی فہرست بھی آپ کے سامنے آ جائے گی جو میر نے کہیں۔ اردو کے کلاسیکی ادب کی سیریز میں شاعری کی یہ پہلی کتاب ہے، غزل سرا ڈاٹ آرگ کے اس پراجیکٹ میں باقی تمام اساتذہ کا کلام بھی اسی صورت میں شائع کرنے پر مسلسل کام ہو رہا ہے۔   اس کتاب کی تالیف یاور ماجد نے کی اور قافیوں اور بحور کی ایسی شاندار ریسرچ کے ساتھ کسی بھی شاعر کا دیوان اس سے پہلے ایسے شائع نہیں ہوا۔   

Related to اردو کلاسیک ادب

Related categories

Reviews for اردو کلاسیک ادب

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words