Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

Motape Se Nijaat
Motape Se Nijaat
Motape Se Nijaat
Ebook49 pages11 minutes

Motape Se Nijaat

Rating: 0 out of 5 stars

()

Read preview

About this ebook

تعارف

اس کتاب کو مکمل اردو میں تحریر کیا گیا ہے تا کہ آسانی سے آپ سب اس کو سمجھ کر اس پر عمل کر سکیں۔

موٹاپے سے نجات کے چکّر میں لوگ ہزاروں خرچ کر دیتے ہیں بلکہ کچھ لوگ غلط مشوروں پر عمل کر کے نقصان دہ دوائیوں سے اپنی صحت کو نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔ اس کتاب میں وہ طریقے بتائے گئے ہیں جن سے آپ کسی گولی یا کیپسول کے بغیر، کسی بھی گھریلو ٹوٹکے کے بغیر ایک مستند طریقے سے موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

LanguageUrdu
PublisherKhalil Baloch
Release dateMay 30, 2020
ISBN9781386428060
Motape Se Nijaat

Reviews for Motape Se Nijaat

Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings

0 ratings0 reviews

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

    Book preview

    Motape Se Nijaat - Khalil Baloch

    فہرست

    دستبرداری.............. .................................................. ........

    تعارف..................................................................................................

    میکروس اور کیلوری ............................................

    شروع کیسے کریں .........................................................................

    اگلا قدم .................................................................................................

    کارڈیو .................................................................................................

    گروسری کی فہرست .............................................................................

    پرنٹ ایبل گروسری لسٹ .............................................................................

    نارمل کھانوں سے ڈائیٹ ..............................................................................

    دستبرداری

    پہلے میں آپ کا اس ای بک کے حصول پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے بہت محنت کی ہے۔اور اس پروگرام کوآگے  پہنچا کر دوسروں کو فا ئدہ پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں۔

    اگر آپ کسی دوست عزیز کو بھی اس ای بُک کی ضرورت ہو تو براہ کرم میری ویب سائٹ سے لنک شیئر کریں جہاں وہ اسے خرید سکتے ہیں ۔

    کوئی ورزش یا نیوٹریشن یا غذائی پروگرام شروع کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔ اگر فی الحال آپ کوئی بھی دوائی لے رہے ہیں، تو آپ کو پہلے اپنے معالج یا کسی رجسٹرڈ ماہرِ غذائیت سے مشورہ ضرور کرنا ہوگا۔

    اگر آپ کا معالج مشورہ دیتا ہے کہ آپ ایسی کسی ورزش یا غذائی پروگرام کا حصہ نہیں بن سکتے، تو آپ کو اپنے ڈاکٹر کے احکامات پر عمل کرنا چاہئے۔ آپ کو جسم میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہو، چاہے وہ ھڈیوں میں ہو، جوڑوں میں ہو یا نسوں اور رگوں میں ہو، اپنا معائنہ کروانا ضروری سمجھیں۔

    کولیسٹرول ، ہائی بلڈ پریشر یا ذیابیطس یا 40 سال سے زیادہ عمر والے افراد بھی اپنا ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔

    یہ ای بُک صحت مند افراد اور16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مناسب غذائیت کی تربیت کو بڑھانا ہے، تبدیل نہیں کرنا ہے۔

    ورزش اور غذائیت

    Enjoying the preview?
    Page 1 of 1